اہم ترین
-
متفرق
حکومت نے پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا
اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مخلوط حکومت نے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرادیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل 43 پیسے فی لٹر سستا ہوا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کی گئی…
مزید پڑھیں -
-
-
-
-
-
-
-