پاکستانیوں کی بنائی میمز کا جواب نہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ناظرین پاکستانیوں کی حس مزاح کی بات کی جائے تو یقیناً ہمارے عوام میں وہ ٹیلنٹ ہے جو پوری دنیامیں ڈھونڈنے سےبھی نہیں ملتا۔ کوئی بھی معاملہ ہو ہماری بنائی میمز کا جواب نہیں ۔ یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو ملاحظہ کریں : نوٹ : اس ویڈیو کی خالق قراۃ العین ہیں جن کا تعلق کراچی سے ہے ۔