دولہا 2 کا پہاڑا نہ سنا سکا ،دلہن کا شادی سے انکار ، بارات واپس چلی گئی ، دلچسپ خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دولہا 2 کا پہاڑا نہ سنا سکا ،دلہن کا شادی سے انکار ، بارات واپس چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع مہوبا کے گائو میں دولہن کی ضد کے آگے دولہا نہ ٹک سکا ، بارات واپس چلی گئی ۔ شادی کے موقع پر دولہن کو دولہا کی تعلیمی قابلیت پر شک ہو گیا اس نےفرمائش کر دی کہ دولہا سب کے سامنے دوکا پہاڑا سنائے دولہے کے ناکامی کے بعد دلہن نے مالا پہناننے سے انکار کر دیااور منڈپ سے نیچے اتر گئی ۔ مقامی پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے چند افراد شامل تھے۔ دلہن کے اہل خانہ نے اسے منانے کی بہت کوشش کی، مگر وہ انکار پر قائم رہی جس پر دلہا کو باراتیوںکیساتھ خالی ہاتھ واپس جانا پڑا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
دولہا 2 کا پہاڑا نہ سنا سکا ،دلہن کا شادی سے انکار ، بارات واپس چلی گئی ، دلچسپ خبر is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site