سٹار فٹبالر’ رونالڈو‘ کے 2سیکنڈ کے ایکشن سے’ کوکاکولا‘ کو 4ارب ڈالرز کا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) رونالڈو کے ایک چھوٹے سے ایکشن نے کوکاکولا کو 4ارب ڈالر کا نقصان ،تفصیلات کے مطابق ایک سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹار فٹ بالر کرسٹانیو رونالڈو ایک پریس کانفرنس کے دوران میز پر رکھی کوکا کولا کی 2بوتلوں کو اپنے سامنے سے ہٹاتے ہیں اور ان کی جگہ پانی کی بوتل سامنے رکھ لیتے ہیں 

اور پرتگالی زبان میں کہتے ہیں ایگوا یعنی پانی ، بظاہر یوں محسوس ہوتا ہے کہ رونالڈو لوگوں کو کوکا کولا کی جگہ پانی پینے کی ترغیب دے رہے ہیں جبکہ ان کے اس عمل کے بعد کوکاکولا کے شیئرز غیر معمولی حد تک گر گئے اور اس سافٹ ڈرنک کی مارکیٹ ویلیو 4ارب ڈالرز کی کمی کے بعد 242ارب ڈالر سے 238ارب ڈالر پر چلی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سٹار فٹبالر’ رونالڈو‘ کے 2سیکنڈ کے ایکشن سے’ کوکاکولا‘ کو 4ارب ڈالرز کا نقصان is highly popular post having 4 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site