سینئر صحافی اور سابق نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات عارف نظامی انتقال کرگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور سابق نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات عارف نظامی انتقال کرگئے۔سینئر صحافی عارف نظامی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں،  وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے، ان کے بھانجے عارف نظامی نے تبایا کہ سینئر صحافی عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔عارف نظامی پاکستان کے نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات بھی رہ چکے ہیں اور پاکستان ٹوڈے کی بنیاد انہوں نے ہی رکھی تھی، اس سے پہلے وہ نیشن کے ایڈیٹر تھے ۔ ان کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ فواد چودھری کا کہناتھا کہ عارف نظامی کے انتقال کا سن کر دل بجھ گیا, تحریک پاکستان میں ان کے والد، میرے والد اور تایا ہم سفر تھے، ان سے وہی تعلق تھا جو خاندان کے ایک بزرگ سے ہوتا ہے ۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سینئر صحافی اور سابق نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات عارف نظامی انتقال کرگئے is highly popular post having 3 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site