جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کرکے پھینک دیا،گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے کیا بیان دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےرکن اسمبلی اور جہانگیرخان ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائد کیا ہے۔ انھوںنے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے انھیں استعمال کرکے چھوڑ دیا۔ نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔انھوںنے گزشتہ روز معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر مرزاسےتحریری طور پر معافی مانگ لی تھی جب کہ اس سے قبل وہ فون کال پر بھی معافی مانگ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کرکے پھینک دیا،گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے کیا بیان دے دیا is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site