جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کا لرزہ خیز سانحہ نور مقدم کیس کسے پتہ نہیں ؟ وہ کیس جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا ، اس کیس کے حوالے سے تازہ ترین انکشاف ہوا ہے کہ قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ ز ی ا د ت ی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ملزم ظاہر جعفر کا ڈی اين اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سے میچ کرگئے ہیں، قتل ميں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے ہی نشانات ہيں، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹيج ميں نظرآنے والا شخص ملزم ظاہرجعفراور نورمقدم ہی ہیں۔ فرانزک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زی ی ا د ت ی بھی کی اور مقتولہ نور مقدم پر بدترين تشدد کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات is highly popular post having 9 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site