رحیم یار خان کے جوتے پالش کرنے والے بچے اجے کمار کو ایک گانے نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) رحیم یار خان میں جوتے پالش کرنے والے ہندو بچے اجے کمار کا ایک گانا کیا وائرل ہو ا ننھا گلوکار شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ۔اب سکول بھی جاتا ہے اور پڑھ لکھ کر برا ادمی بننا چاہتا ہے۔اجے کمارنے بتایا کہ جب جوتے پالش کرتا تھا تو جودو تین سو کماتا وہ گھر دے دیتا تھا اور جو تھوڑے سے بچتے وہ خود رکھ لیتا ۔ اجے کمار کی خواہش ہے کہ وہ بڑے ہو کر افسر بنین گے اور اپنے جیسے غریب بچوں کو مفت پڑھائیں گے ۔معصوم بچے کا کہنا تھا کہ میری حکومت سے التجا ہے کہ ملک میں غربت کم کریں تاکہ ہم جیسے غریب بچے پڑھ سکیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
رحیم یار خان کے جوتے پالش کرنے والے بچے اجے کمار کو ایک گانے نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site