
یار رہنے دو، پلیز جانے دو، یہ بڑے اچھے لوگ ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یار رہنے دو، پلیز جانے دو، یہ بڑے اچھے لوگ ہیں ، وہ طاقتور ترین خاندان جنکی 76 ملین ڈالرز کی مشکو ک ٹرانزکشن کی سٹوری بریک نہ کرنے کیلئے پاکستان کے ہر طاقتور شخص نے عامر متین اور رئوف کلاسرا کو کالز کیں ، آخر میں کیسے خانہ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر ایموشنل بلیک میل کیا گیا ؟سنسنی خیز کہانی ، ویڈیو دیکھیں :