عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباشریف نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی چھٹیاں 8 سے 12 جولائی (بروز جمعہ تا منگل) ہوں گی۔قبل ازیں کابینہ ڈویژن نے عید قرباں کیلئے صرف تین چھٹیاں دیئے جانے کی سمری ارسال کی تھی، کابینہ ڈویژن کی طرف سے بھیجی گئی سمری کے مطابق 10 سے 12 جولائی تک عید چھٹیوں کی تجویز تھی۔وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباشریف نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی چھٹیاں 8 سے 12 جولائی (بروز جمعہ تا منگل) ہوں گی۔قبل ازیں کابینہ ڈویژن نے عید قرباں کیلئے صرف تین چھٹیاں دیئے جانے کی سمری ارسال کی تھی، کابینہ ڈویژن کی طرف سے بھیجی گئی سمری کے مطابق 10 سے 12 جولائی تک عید چھٹیوں کی تجویز تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site