وزیراعظم نے ایتھلیٹس کو مدعو کرلیا!

اسلام آباد(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)کامن ویلتھ اور اسلامک گیمز میں میڈل حاصل کر نے والے قومی ہیروز کی حوصلہ افزائی کے لیے وزیراعظم نے ایتھلیٹس کو اسلام آباد مدعو کر لیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں پروقار تقریب 22 اگست کو ہوگی، وزیراعظم ارشد ندیم، نوح دستگیر، انعام بٹ سمیت دیگر کو کیش انعامات دینگے۔واضح رہے کہ قومی ایتھلیٹس کی گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپسی شروع ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site