نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا!

لاہور(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے اپنی ٹیم کو فتح دلانے کے لئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 174 رنز کا ہدف 45 اوورز مں حاصل کرلیا۔دونوں بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنا کر پاکستان کو تین وکٹوں سے فتح دلائی، کاظمی 71 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ اسلم نے 70 رنز بنا کر پاکستان کو ٹرافی جیتنے میں مدد دی۔اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 45 اوورز میں پاکستان کے لئے 9 وکٹ کے نقصان پر 173 رنز بنائے تھے۔پاکستان نے آسٹریلیا میں ہونے والے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے اپنی ٹیم کو فتح دلانے کے لئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 174 رنز کا ہدف 45 اوورز مں حاصل کرلیا۔دونوں بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنا کر پاکستان کو تین وکٹوں سے فتح دلائی، کاظمی 71 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ اسلم نے 70 رنز بنا کر پاکستان کو ٹرافی جیتنے میں مدد دی۔اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 45 اوورز میں پاکستان کے لئے 9 وکٹ کے نقصان پر 173 رنز بنائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site