نعمان لنگڑیال اورسردار شاہ جہاںوزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد (نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں مزید دو کا اضافہ کر دیا گیا۔سردار شاہ جہاں اور ملک نعمان احمد لنگڑیال کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کو ہدایت جاری کر دی گئی، وزیر اعظم آفس نے نوٹیفکیشن کے لئے کابینہ ڈویژن کو ہدایات ارسال کردیں۔شہباز شریف کے معاونین خصوصی کی تعداد 25 سے بڑھ کر 27 ہو گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں مزید دو کا اضافہ کر دیا گیا۔سردار شاہ جہاں اور ملک نعمان احمد لنگڑیال کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کو ہدایت جاری کر دی گئی، وزیر اعظم آفس نے نوٹیفکیشن کے لئے کابینہ ڈویژن کو ہدایات ارسال کردیں۔شہباز شریف کے معاونین خصوصی کی تعداد 25 سے بڑھ کر 27 ہو گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں مزید دو کا اضافہ کر دیا گیا۔سردار شاہ جہاں اور ملک نعمان احمد لنگڑیال کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کو ہدایت جاری کر دی گئی، وزیر اعظم آفس نے نوٹیفکیشن کے لئے کابینہ ڈویژن کو ہدایات ارسال کردیں۔شہباز شریف کے معاونین خصوصی کی تعداد 25 سے بڑھ کر 27 ہو گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاونین خصوصی میں مزید دو کا اضافہ کر دیا گیا۔سردار شاہ جہاں اور ملک نعمان احمد لنگڑیال کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کو ہدایت جاری کر دی گئی، وزیر اعظم آفس نے نوٹیفکیشن کے لئے کابینہ ڈویژن کو ہدایات ارسال کردیں۔شہباز شریف کے معاونین خصوصی کی تعداد 25 سے بڑھ کر 27 ہو گئی۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site