شہبازکی چینی،جاپانی ہم منصب سے ملاقاتیں، بائیڈن کے عشائیہ میں شرکت شیڈول

نیو یارک(نقارخانہ نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا کے دوران آج چینی اور جاپانی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے، امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں اور کشمیر کی صورتحال دنیا کےسامنے رکھیں گے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں سیکرٹری جنرل کے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، ایران، فرانس اورسپین کے صدور سے ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا کے دوران آج چینی اور جاپانی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے، امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں اور کشمیر کی صورتحال دنیا کےسامنے رکھیں گے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں سیکرٹری جنرل کے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، ایران، فرانس اورسپین کے صدور سے ملاقاتیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site