عمران خان کی معذرت پر فرد جرم ٹل گئی!

اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کیلئے رضا مند ہوگئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم روک دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کیلئے رضا مند ہوگئے۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ ہم فرد جرم کی کارروائی روک رہے ہیں، اگر آپ کو غلطی کا احساس ہوگیا تو عدالت اس کو سراہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ایک ہفتے میں بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔بعدازاں توہین عدالت کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کیلئے رضا مند ہوگئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم روک دی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کیلئے رضا مند ہوگئے۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ ہم فرد جرم کی کارروائی روک رہے ہیں، اگر آپ کو غلطی کا احساس ہوگیا تو عدالت اس کو سراہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ایک ہفتے میں بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔بعدازاں توہین عدالت کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site