امریکا نے ایران کی گشت ارشاد فورس پر پابندیاں عائد کردیں!

واشنگٹن(نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایران میں پولیس کی حراست میں مہسا امینی نامی خاتون کی ہلاکت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے گشت ارشاد فورس پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گشت ارشاد فورس پر مہسا امینی کی ہلاکت کی ذمہ دار عائد ہوتی ہے، اس فورس کو ایرانی خواتین پر تشدد کے الزام میں بلیک لسٹ کیا گیا۔گشت ارشاد فورس کے اہلکاروں نے نقاب کے قوانین کی خلاف ورزی پر 22 سالہ مہسا امینی کو گرفتار کیا تھا جو بعد ازاں پولیس کی حراست میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئی تھیں، اس ہلاکت کے خلاف ایران میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔امریکا نے ایران میں پولیس کی حراست میں مہسا امینی نامی خاتون کی ہلاکت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے گشت ارشاد فورس پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گشت ارشاد فورس پر مہسا امینی کی ہلاکت کی ذمہ دار عائد ہوتی ہے، اس فورس کو ایرانی خواتین پر تشدد کے الزام میں بلیک لسٹ کیا گیا۔گشت ارشاد فورس کے اہلکاروں نے نقاب کے قوانین کی خلاف ورزی پر 22 سالہ مہسا امینی کو گرفتار کیا تھا جو بعد ازاں پولیس کی حراست میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئی تھیں، اس ہلاکت کے خلاف ایران میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site