اذلان شاہ کپ سے پہلے قومی ٹیم کو دھچکا، عماد شکیل، مبشر علی مستعفی!

لاہور(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)اذلان شاہ ہاکی کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر سپیشلسٹ مبشر علی نے استعفیٰ دے دیا، لیگز کھیلنے میں مصروف دیگر بارہ کھلاڑیوں کی تربیتی کیمپ میں شرکت پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ مبشر علی نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ہاکی فیڈریشن کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔لیگز کھیلنے میں مصروف دوسرے 12 کھلاڑیوں کی کراچی میں شروع ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔اذلان شاہ ہاکی کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر سپیشلسٹ مبشر علی نے استعفیٰ دے دیا، لیگز کھیلنے میں مصروف دیگر بارہ کھلاڑیوں کی تربیتی کیمپ میں شرکت پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ اور پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ مبشر علی نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ہاکی فیڈریشن کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔لیگز کھیلنے میں مصروف دوسرے 12 کھلاڑیوں کی کراچی میں شروع ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site