بنگلا دیش: مسافر کشتی ڈوبنے سے 23 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ!

ڈھاکا(نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔بنگلا دیشی حکام کے مطابق حادثہ ضلع پنچا گڑھ میں پیش آیا جہاں 70 سے زائد افراد ایک کشتی میں سفر کر رہے تھے جو حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی، غوطہ خور اور دیگر ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق جتنی لاشیں مل گئیں ہیں وہ زیادہ تر بچوں اور خواتین کی ہیں، بنگلا دیش میں کشتی کے ذریعے سفر کرنا معمول ہے اور تمام بڑے دریاؤں میں مسافر کشتیاں چلتی ہیں۔بنگلا دیش میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔بنگلا دیشی حکام کے مطابق حادثہ ضلع پنچا گڑھ میں پیش آیا جہاں 70 سے زائد افراد ایک کشتی میں سفر کر رہے تھے جو حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی، غوطہ خور اور دیگر ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق جتنی لاشیں مل گئیں ہیں وہ زیادہ تر بچوں اور خواتین کی ہیں، بنگلا دیش میں کشتی کے ذریعے سفر کرنا معمول ہے اور تمام بڑے دریاؤں میں مسافر کشتیاں چلتی ہیں۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site