کراچی:جعلی ٹکٹس کی خرید و فروخت، 11افراد گرفتار!

کراچی(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والے 11 افراد گرفتار کر لیے گئے، ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔شہر قائد میں ٹی 20 سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جعلی ٹکٹوں کے دھندے کا انکشاف ہوا، نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی تحقیقات ہوئیں۔اس ضمن میں گیارہ افراد کو پولیس نے دھر لیا جبکہ سدیس رضا نامی شخص سے 19جعلی ٹکٹس برآمد ہونے پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والے 11 افراد گرفتار کر لیے گئے، ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔شہر قائد میں ٹی 20 سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جعلی ٹکٹوں کے دھندے کا انکشاف ہوا، نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی تحقیقات ہوئیں۔اس ضمن میں گیارہ افراد کو پولیس نے دھر لیا جبکہ سدیس رضا نامی شخص سے 19جعلی ٹکٹس برآمد ہونے پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site