سکول میں فائرنگ: 7بچوں سمیت13 افرادہلاک

ماسکو(نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک)روسی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت13 افرادہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ آئیزیکس شہرمیں پیش آیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے اور سکول کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی آمد پر حملہ آور نے خود کو گولی مار لی۔مرنے والوں میں سات بچےاورعملے کے چھ افرادشامل ہیں۔زخمی ہونے والےچودہ بچوں سمیت اکیس افرادکو طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ روسی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت13 افرادہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ آئیزیکس شہرمیں پیش آیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے اور سکول کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی آمد پر حملہ آور نے خود کو گولی مار لی۔مرنے والوں میں سات بچےاورعملے کے چھ افرادشامل ہیں۔زخمی ہونے والےچودہ بچوں سمیت اکیس افرادکو طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ روسی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت13 افرادہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ آئیزیکس شہرمیں پیش آیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے اور سکول کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کی آمد پر حملہ آور نے خود کو گولی مار لی۔مرنے والوں میں سات بچےاورعملے کے چھ افرادشامل ہیں۔زخمی ہونے والےچودہ بچوں سمیت اکیس افرادکو طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site