وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا!

اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جسے وزیراعظم شہباز شریف نے منظور کر لیا۔شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے استعفی وزیراعظم کو پیش کردیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا میرے لیے باعث فخر ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جسے وزیراعظم شہباز شریف نے منظور کر لیا۔شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے استعفی وزیراعظم کو پیش کردیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا میرے لیے باعث فخر ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جسے وزیراعظم شہباز شریف نے منظور کر لیا۔شہباز شریف سے مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے استعفی وزیراعظم کو پیش کردیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے مفتاح اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آپ کی قیادت میں کام کرنا میرے لیے باعث فخر ہے۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site