فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی!

لاہور(نقارخانہ نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 644 ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔اُدھر دس گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار 230 روپے ہو گیا ہے۔ملک میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 644 ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔اُدھر دس گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار 230 روپے ہو گیا ہے۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site