وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد(نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے امریکی سفیر سے ملاقات کے موقع پر سیلاب متاثرین کی امداد پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔وزیر خارجہ اور امریکی سفیر نے باہمی تعلقات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ اور امریکی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے امریکی سفیر سے ملاقات کے موقع پر سیلاب متاثرین کی امداد پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔وزیر خارجہ اور امریکی سفیر نے باہمی تعلقات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ اور امریکی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site