فٹبال پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی نے لیسٹر کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا

لندن(نقارخانہ نیوز ڈیسک)فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو 0-1 سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔انگلینڈ کے کنگ پاور سٹیڈیم میں انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیموں مانچسٹر سٹی اور لیسٹر سٹی کے درمیان مقابلہ ہوا، میچ کی شروعات دفاعی تھیں، پہلے ہاف میں تابڑ توڑ حملوں کے باوجود کوئی گول سکور نہ ہو سکا، بعد میں کھلاڑیوں نے پلان بدلتے ہوئے جارحانہ انداز اپنایا۔انچاسویں منٹ ڈی برائن کی فری کک پول سے ٹکرا کر جال پہنچی، یہی واحد گول فیصلہ کن ثابت ہوا، اسی ایک صفر کی جیت سے فاتح ٹیم انتیس یعنی ایک پوائنٹ کے فرق سے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔

About Post Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site