کراچی پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

کراچی(نقارخانہ نیوز ڈیسک)کراچی پولیس نے پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار کے بیرون ملک فرار پر انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ڈی آئی جی عرفان بلوچ نے بتایا کہ مفرور ملزم خرم نثارکی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کردیا ہے جب کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کےلیے لکھ رہے ہیں اور ایف آئی اے کوبھی انٹرپول سے رابطے کے لیے لکھ رہے ہیں۔واضح رہےکہ ملزم خرم نثار نے گزشتہ روز ڈیفنس فیز5 میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جب کہ واقعے کے بعد ملزم خرم نثار بذریعہ ترکی سوئیڈن روانہ ہوگیا تھا۔کراچی پولیس نے پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار کے بیرون ملک فرار پر انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ڈی آئی جی عرفان بلوچ نے بتایا کہ مفرور ملزم خرم نثارکی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کردیا ہے جب کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کےلیے لکھ رہے ہیں اور ایف آئی اے کوبھی انٹرپول سے رابطے کے لیے لکھ رہے ہیں۔واضح رہےکہ ملزم خرم نثار نے گزشتہ روز ڈیفنس فیز5 میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جب کہ واقعے کے بعد ملزم خرم نثار بذریعہ ترکی سوئیڈن روانہ ہوگیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site