
نامور اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے!
لاہور(نقارخانہ نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے۔لیجنڈری اداکار ماجد جہانگیر طویل سے فالج کے مرض کے شکار تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ماجد جہانگیر نے پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی ) کے مشہور پروگرام ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کی۔اپنے سیریلز میں ناظرین کو ہنسانے اور لوٹ پوٹ کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر کے اہل خانہ نے چند روز قبل عوام سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی تھی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئے۔لیجنڈری اداکار ماجد جہانگیر طویل سے فالج کے مرض کے شکار تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ماجد جہانگیر نے پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی ) کے مشہور پروگرام ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کی۔اپنے سیریلز میں ناظرین کو ہنسانے اور لوٹ پوٹ کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر کے اہل خانہ نے چند روز قبل عوام سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی تھی۔