حماد اظہر نے سیلاب زدگان کے نام پر اکٹھی امداد کی حقیقت بتا دی!

لاہور(نقارخانہ نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کیلئے جو امدادی رقم اکٹھی ہوئی ہے 80 فیصد پرانے پاکستان کے قرضے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ قرضوں کا صرف نام بدلا گیا ہے یہ پیسے اگلے تین سال کیلئے اسی رفتار سے آئیں گے جیسے نئے پیسے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 5 بلین ڈالر کو بھی آتے سال لگ جائے گا، ہماری معاشی حکمت عملی درست نہیں ہے جب تک سنجیدگی کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کیلئے جو امدادی رقم اکٹھی ہوئی ہے 80 فیصد پرانے پاکستان کے قرضے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ قرضوں کا صرف نام بدلا گیا ہے یہ پیسے اگلے تین سال کیلئے اسی رفتار سے آئیں گے جیسے نئے پیسے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 5 بلین ڈالر کو بھی آتے سال لگ جائے گا، ہماری معاشی حکمت عملی درست نہیں ہے جب تک سنجیدگی کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site