پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز میں کہا گیا کہ صوبائی صدر پارٹی کو کسی دوسری جماعت میں ضم نہیں کرسکتا۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ آپ سے آپ کےغیرآئینی اور غیر قانونی اقدام کی وضاحت مانگی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site