
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا
کراچی(نقارخانہ کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کیا جارہا ہے جس سے شرح سود 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کردی گئی ہے۔