
کیا آپ کا اپنا یوٹیوب چینل ہے؟
کالم شفیق لغاری
آج کل مطالعہ کرنے اور خبریں سننے کی کوئی ضرورت نہیں؟
ہر بات ہر خبر آپ کے پاس خود چل کر پہنچ جاتی ہے۔
میں نے پوچھا!
اچھا توپاکستان کا وزیر اعظم کون ہے؟
کہنے لگا شہباز شریف!
میں نے کہا آپ کہہ دیتے کہ پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان ہے، میں آپ کا کیا کرسکتا تھا؟
آپ کہہ رہے تھے کہ ہر خبر آپ کے پاس خود چل کر آجاتی ہے؟
کیا یہ خبر آپ تک نہیں پہنچی کہ شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑ دی ہے
اور پاکستان کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ہے۔
حالانکہ آپ کا اپنا یوٹیوب چینل ہے۔
اخلاق سبق:
جب آپ کسی کو کچھ نیا نہیں دے سکتے تو یو ٹیوب چینل بنانے کی کیا ضرورت ہے؟