
خبطِ عظمت کی خِفت
تحریر : شفیق لغاری
پانچ دریاؤں کی سرزمین کا عظیم وارث، میں پنجابی ہوں
جرات و بہادری اور حضرت حمزہ کی برادری، میں بلوچ ہوں وادی سندھ کا قدیم باسی اور پانچ ہزار سالہ تہذیب کا وارث، میں سندھی ہوں
شامیر ،بٹ شاہ اور سیّد علی ہمدان ایرانی النسّل کی اولاد، میں کشمیری ہوں
آریّن کو اہل زمین پر حکومت کے لیے اتارا گیا، میں پٹھان ہوں لیکن
ہم میں سے کتنے دعویٰ کرسکتے ہیں
اس کے کتنے ہمسایوں نے دو وقت کا کھانا کھایا ہے-