جس ڈی جی FIA نے زرداری کو اربوں روپے کے سکینڈ ل میں گرفتار کیا تھا نواز شریف نے اسی کو سندھ کا صدر کیوں بنایا؟

اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے نئے ویڈیو لاگ میں الیکشن کا اعلان ہوتے ہی ملک میں سیاسی جوڑ توڑ اور بالخصوص نواز شریف کے سیاسی دائو پیچ کھول کر رکھ دیے ہیں ۔ رئوف کلاسرا نے آج کے وی لاگ میں ن لیگ اور ایم کیو ایم کے گٹھ جوڑ اور سندھ میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کوپارٹی صدر بنانے کے اندرونی کہانی کھول دی ہے کہ آخر کیوں نواز شریف نے اس ڈی جی FIA بشیر میمن کو ہی سندھ کا صدر کیوں منتخب کیا جنہوں نے زرداری کو اربوں روپوں کے فالودہ والا ، ریڑھی والا فیک اکائونٹ سکینڈل میں گرفتار کرایا تھا ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site