اڈیالہ میں قید عمران خان کی بڑی چال، بڑے بڑے نام نظر انداز ، بیرسٹر گوہر کو ہی PTI کے نئے چیئر مین کے طور پر کیوں منتخب کیا ؟اصل کہانی اب سامنے آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نواز شریف نیا لاڈلا ،کیسز جھوٹے تھے تو سابق وزیر اعظم چار سال لندن کیوں رہے یہاں تک کے بھائی کی حکومت میں بھی واپس نہیں آئے ،

عمران خان نے بڑے بڑے نام نظر انداز کرکے آج بیرسٹر گوہر کو ہی نئے چیئر مین کیلئے کیوں نامزد کیا ہے ۔ ان تمام باتوں سے رئوف کلاسرا نے اپنے آج کے وی لاگ میں پردہ اٹھادیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی 11 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا ہے ۔

اس حوالے سے رئوف کلاسرا کا اپنے وی لاگ میں کہنا تھا کہ آج یہ بڑا مزے کا کام ہوا ہے کہ نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی ہے ، ایسے جیسے آج سے پہلے کچھ ہوا ہی نہیں تھا ۔

یعنی آپ جب چاہیں کسی ہیرو بنادیں ، جب چاہیں کسی کو زیرو بنادیں اور ہم سمجھیں کہ شاید ہم نے ہی غلط دیکھا تھا ، اصل میں تو کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں ۔

رئوف کلاسرا کا کہنا تھا یہاں اصل سوال نیب پر اٹھتا ہے کہ پہلے آپ نوازشریف کو سزا دلوائی ، ان کی بیٹی نے بھی جیل بھگتی آج آپ انہیں معصوم قرار دے رہے ہیں ۔ رئوف کلاسرا کا مزید کیا کہنا تھا ۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
اڈیالہ میں قید عمران خان کی بڑی چال، بڑے بڑے نام نظر انداز ، بیرسٹر گوہر کو ہی PTI کے نئے چیئر مین کے طور پر کیوں منتخب کیا ؟اصل کہانی اب سامنے آئی is highly popular post having 4 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site