ایک ارب کی خطیر رقم خرچ کر دی گئی ، نواز شریف کی بریت کی مکمل کہانی رئوف کلاسرا سامنے لے آئے

اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) ایک ارب کا خرچہ پانی ، نواز شریف کی بریت کی اندرونی ہوشربا کہانی رئوف کلاسرا کی زبانی ۔۔
سابق FBIسربراہ جیمز کومی پوری نیب پر بازی لے گیا۔۔عمران خان کا جیل سے پہلا خط،قاضی فائز عیسیٰ سے بڑا مطالبہ۔۔
سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں عمران خان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے خط کے حوالے سے انکشاف کیا ۔

خط میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے، تحریک انصاف کو آزادانہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جارہی لہٰذا الیکشن کمیشن کوپابند کیا جائےکہ وہ پی ٹی آئی کوبرابری کی سطح پرمہم چلانے میں کردارادا کرے۔
خط میں مزید کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کے ورکرز اور رہنماؤں پر جھوٹی ایف آئی آر درج کی جارہی ہیں اور انتخابی مہم میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں، عدلیہ کے احکامات کے باوجود رہنماؤں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔
خط یہ بھی کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی سیاسی وابستگی تبدیل کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی زبردستی پریس کانفرنس کروائی جارہی ہے۔
وی لاگ کے دوسرے حصے میں نواز شریف کی بریت پر بات کرتے ہوئے رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ اس پورے معاملے میں نیب کا جو کردار رہا ا س کیلئے شرمناک چھوٹا لفظ ہوگا ۔
رئوف کلاسرا کا مزید کیا کہنا تھا۔۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ایک ارب کی خطیر رقم خرچ کر دی گئی ، نواز شریف کی بریت کی مکمل کہانی رئوف کلاسرا سامنے لے آئے is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site