پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 9 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 7 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 50 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 6 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ٹیگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site
پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB