اظہر لغاری

  • کالمPhoto of دل ڈھونڈتا ہے وہی زمانہ

    دل ڈھونڈتا ہے وہی زمانہ

    آج جنید جمشید مرحوم کا گانا یاد آ گیا کہ ‘دل ڈھونڈتا ہے وہی زمانہ جس کا سنا ہم نے دیکھا نہیں’، خیر وہ زمانہ ہماری نسل نے تو دیکھا ہوا ہے لیکن ہمارے بعد آنے والی نسلوں نے نہیں دیکھا۔ وہ زمانہ جب گھر کا بزرگ اور سربراہ گھر میں داخل ہوتا تھا یا گھر کے کسی حصے میں آتا تھا تو سب افراد اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوتے تھے اور عورتیں اپنے سر کو چادر یا دوپٹّے سے ڈھانپ دیتی تھیں۔ ایسا سب اس بزرگ یا گھر کے سربراہ کے احترام میں کیا جاتا تھا۔ صدارتی کرسی انکے احترام میں چھوڑ دی جاتی تھی، ماحول…

    مزید پڑھیں
  • کالمPhoto of آن دے استاد

    آن دے استاد

    کل حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ پاک-افغان بارڈر، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھول دیا جائے اور یوں ایک بحث چھڑ گئی کہ کیا یہ اقدام درست ہے؟ پہلے ہی ایک بحث چل رہی ہے ملک میں کہ لاک ڈائون کیا جائے یا نہیں، وزیراعظم کہتے ہیں کہ اگر لاک ڈائون کردیا تو دہاڑی پہ کمانے والا طبقہ اپنا پیٹ کیسے پالے گا اور ملک میں افراتفری بھی پھیل سکتی ہے۔ یہ بات کسی حد تک مان بھی لی جائے کہ واقعی یہ طبقہ بڑی مشکلات سے دو چار ہو سکتا ہے لیکن کیا یہی طبقہ خدانخواستہ اگر اس وائرس کی زد میں آگیا تو کیا وہ اس…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Close

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site