عمران مگھرانہ

  • انتخابمولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کے خلاف نیب انکوائری شروع

    مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کے خلاف نیب انکوائری شروع

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمان کے خلاف قومی احتساب بیورو میں انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ نیب خیبر پختونخوا نے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں ضیاء الرحمان کے متعلق تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ نیب کے مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ انکوائری میں ضیا الرحمان کے لندن، تھائی لینڈ سمیت  20 غیرملکی دورے سامنے آئے ہیں، سرکاری حکام کو کسی  بھی دوسرے ممالک جانے کے لیے اجازت لینا ضروری ہوتا ہے۔ مراسلے میں پوچھا گیا ہے کہ کیا ضیاء الرحمان  نے ان ممالک کے دورے کے لیے این او سی لیا…

    مزید پڑھیں
  • انتخابمسلح ملیشیا کے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے پر فضل الرحمان کا سخت ردعمل

    مسلح ملیشیا کے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے پر فضل الرحمان کا سخت ردعمل

    گزشتہ دنوں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں صوبائی حکومتوں کو سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی تشکیل دی گئی ‘ملیشیاز’ کے افعال کا جائزہ لینے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کی تھی۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اس مراسلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح گروہ اور رضاکار میں فرق ہوتا ہے۔ جے یو ائی (ف) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزارت داخلہ کے مراسلے کو ایک رجسٹرڈ جماعت کو دباؤ میں لانے کی کوشش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے پچھتاوے

    5 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ کے پچھتاوے

    پانچ بچوں کو نہر میں پھینکنے والے سنگدل باپ ابراہیم نے پولیس کو دیئے گئے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ مجھ سے بڑا ظلم ہو گیا ہے، بچوں کی یاد ستاتی ہے۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ بچوں کو دھکا دیتے وقت انہوں نے شور نہیں کیا، اگر وہ شور کرتے تو شاید مجھے ان پر ترس آ جاتا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ بیوی سے تلخ کلامی اور جھگڑے پر طیش میں آ گیا تھا، رشتہ داروں کے طعنوں نے یہ کام کرنے پر مجبور کیا۔ دوسری جانب نہر میں پھینکے جانے والے تین بچوں کی تلاش تاحال جاری ہے۔ یاد رہے کہ اٹاری…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینپاکستانی خاتون نے جعلی موت کے ذریعے امریکی کپمنی سے 24 کروڑ بٹور لیے

    پاکستانی خاتون نے جعلی موت کے ذریعے امریکی کپمنی سے 24 کروڑ بٹور لیے

    وفاقی تحقیاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے خود کر مردہ ظاہر کر کے امریکی کپمنی سے انشورنس کی مد میں 15 لاکھ ڈالرز (24 کروڑ روپے) حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون سے متعلق سنسی خیز انکشافات کر دیے۔ امریکی کمپنی سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والی خاتون کا تعلق سوات سے ہے، ان کے پاس امریکی شہریت بھی ہے تاہم اب وہ پاکستان میں ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سیما کھربے کے بیٹے فہد نے انشورنس کی رقم وصول کرنے کے بعد 2012 میں کراچی آنے میں تین اکاؤنٹس کھلوائے۔ ایف آئی اے کے مطابق امریکہ سے 64 ہزار کی رقم ڈالر اکاؤنٹس میں منی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا ویکسین کی پہلی کھیپ برطانیہ پہنچ گئی

    کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ برطانیہ پہنچ گئی

    فائزر بائیو ٹیک کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ برطانیہ پہنچ گئی ہے، ویکسین کو بیلجیئم سے منفی 70 ڈگری درجہ حرارت پر برطانیہ لایا گیا جسے اب نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ نے اپنے 2 کرو شہریوں کیلئے ویکسین کی 4 کروڑ خوراکیں تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ یاد رہے فائزر بائیوٹیک ویکسین کی پہلی خوراک لیے جانے کے 12 دن بعد جسم میں وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ 21 ویں روز دوسری خوراک دی جاتی ہے، جبکہ 28 ویں دن مذکورہ ویکسین کورونا وائرس کے خلاف 95 فیصد تک تحفظ فراہم کرتی ہے۔ صحت کے سیکرٹری…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    ملک بھر میں سردیوں کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان، ماہرین نے خبردار کر دیا

    ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں سردیوں کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے جس سے سردیوں کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق 15 دسمبر سے سردیوں کی شدت بڑھنا شروع ہو سکتی ہے اور یہ اس حد تک پہنچ سکتی ہے جہاں گزشتہ 52 سال کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ سردیوں کا سلسلہ 15 دسمبر سے شروع ہو گا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہو گی جس کے بعد درجہ حرارت ایک یا 2 ڈگری یا پھر منفی ایک یا 2 تک گر سکتا ہے۔…

    مزید پڑھیں
  • انتخابسندھ حکومت نے آئی جی مشتاق مہر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

    سندھ حکومت نے آئی جی مشتاق مہر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

    سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو ہٹا کر نئے آئی جی کیلئے وفاقی حکومت کو نام دے دیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےویمن سوشل پروٹیکشن تھیم پر مبنی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو درخواست کی گئی تھی جس میں نئے آئی جی کیلئے نام مانگے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کچھ نام وفاقی حکومت کو بھجوا دیئے ہیں، امید ہے انہی میں سے نئے انسپکٹر جنرل کا تقرر ہو گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئی جی کی تقریری کیلئے صوبائی حکومت کی…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینسوشل میڈیا پر مہنگی اشیاء دکھانے والی خاتون کے گھر ڈاکہ، کروڑوں کا نقصان

    سوشل میڈیا پر مہنگی اشیاء دکھانے والی خاتون کے گھر ڈاکہ پڑ گیا

    سوشل میڈیا پر لوگ اپنی بیماریوں، مصروفیات، کھانوں اور دیگر معاملات کے متعلق تذکرہ کرتے رہتے ہیں، مہنگے برانڈز کی چیزیں خرید کرنے اور اشرافیہ کا لائف اسٹائل دکھانا بھی اس میں شامل ہے۔ اپنی امارت کا اظہار بسا اوقات مسائل کا باعث بن جاتا ہے، حال ہی میں سوشل میڈیا پر مہنگے برانڈز کی چیزیں شیئر کرنے والی ایک خاتون کو یہ کام مہنگا پڑ گیا اور ڈاکو ان کے گھر میں گھس کر کروڑوں کا قیمتی سامان لے گئے۔ یہ واقعہ ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا جو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہنگی مہنگی برانڈز کی چیزیں مداحوں سے شیئر…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    ایل پی ایل میں محمد عامر، شاہد آفریدی کا افغان بالر کے ساتھ جھگڑا

    سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں ہونے والے ایک میچ کے دوران پاکستانی بالر محمد عامر اور افغانستان کے فاسٹ بالر نوین الحق کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ کینڈی ٹسکرز کے نوین الحق کی گیند پر محمد عامر نے چوکا لگایا تو انہیں غصہ آ گیا اور انہوں نے عامر کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔ محمد عامر نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا۔ نوین الحق کے اگلے اوور میں محمد عامر نے ان کی ایک اور گیند پر چھکا لگا دیا، میچ ختم ہونے کے بعد بھی دونوں کے درمیان تلخ کلامی جاری رہی۔ میچ ختم ہونے کے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابپی ڈی ایم کا ملتان میں جلسہ ، کس رہنما نے خطاب میں کیا کہا؟

    پی ڈی ایم کا ملتان میں جلسہ ، کس رہنما نے خطاب میں کیا کہا؟

    پی ڈی ایم کا ملتان گھنٹہ گھر چوک میں ہونے والے جلسے میں اپوزیشن رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت پر سخت تنقید کی۔ مریم نواز کا خطاب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہا کہ کوویڈ 19 سے پہلے کوویڈ 18 کو گھر بھیجنا ضروری ہے، یہ کیسا کورونا ہے جو صرف اپوزیشن کے جلسوں سے پھیلتا ہے مگر حکومت اور جماعت اسلامی کے جلسوں سے نہیں پھیلتا۔ انہوں نے کہا کہ نااہلی، نالائقی، مہنگائی، اور بےروزگاری خطرناک وائرس ہیں اور اس وائرس کا نام عمران خان ہے، پاکستان لگے وائرسوں کا علاج ضروری ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site