Mahad Klasra

Mahad Klasra

Journalist | Editor / Writer at Nakar Khana | Twitter: @MahadKlasra
  • پاکستان

    شہزاد اکبر نےجہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مشیروزیرداخلہ شہزاد اکبر نےجہانگیرترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد اکبر نے کہاکہ کسی کو بھی مذہبی کارڈ استعمال نہیں کرنے دینگے ،مذہبی کار استعمال کرنے والوں کی عوام میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر کی جانب سےنذیر چوہان کیخلاف درج کرائے گئے مقدمے میں دھمکیاں اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں ، ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر پر الزامات لگائے تھے ،نذیر چوہان کیخلاف پولیس کو بیس مئی کو درخواست موصول ہوئی تھی ۔

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

    کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ حال ہی میں پاکستان کے اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جو دعویٰ کیا گیا ہے کہ برٹش ورجن آئی لینڈز کے ہائی کورٹ نے پاکستان کیخلاف ریکوڈک کیس میں 5.97 بلین ڈالر کی ڈگری کو ناقابل عمل درآمد قرار دے کر پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل نیویارک اور اسکرائب ہوٹل پیرس و دیگر اثاثہ جات سے ریسیور اٹھالیا ہے، کافی حد تک ڈس انفارمیشن پر مبنی ہے، ڈگری ابھی موجود ہے۔ خود عمران خان نے بھی اس کارروائی کو ریکوڈک کیس سے خلاصی پانے پر اٹارنی جنرل خالد…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

    لاہور(نیوز ڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی، عثمان بزدار نے 15اور 10فیصد سپیشل الاؤنس کی تجاویز کو بھی مسترد کر دیا۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھایا۔۔ جس کے تحت تنخواہوں میں اضافےکی منظوریدے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے 15 اور10فیصداسپیشل الاؤنس کی تجاویزمستردکردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ملازمین کو 25فیصداسپیشل الاؤنس دینےکی ہدایت کی گئ ہے۔ گریڈ1سے19تک 7لاکھ21ہزارسےزائدملازمین کواسپیشل الاؤنس دیاجائےگاواضح رہے کہ پہلےسےاسپیشل،ایگزیکٹوالاؤنس لینےوالےشامل نہیں ہوں گے۔ جون میں اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں شامل…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، شیخ رشید

    31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، شیخ رشید

    وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوں گے اور نہی ہی اپوزیشن استعفے دے گی، 31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ‘پاکستان ٹونائٹ’ کے میزبان ثمر عباس کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک پر وزیراعظم عمران خان  اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رابطے میں ہیں۔ نوازشریف کی واپسی کے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے مگر نواز شریف اور اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آئیں گے۔ سینیٹ الیکشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ…

    مزید پڑھیں
  • انتخابمسابقتی کمیشن کی انکوائری رپورٹ، سیمنٹ کے شعبے میں 40 ارب کا نیا اسکینڈل

    مسابقتی کمیشن کی انکوائری رپورٹ، سیمنٹ کے شعبے میں 40 ارب کا نیا اسکینڈل

    مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ میں سیمنٹ کے شعبے میں تجارتی گٹھ جوڑ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر منافع کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انکوائری رپورٹ کو آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے نارتھ زون میں سیمنٹ یونٹوں کیلئے حتمی شکل دی گئی ہے، کیونکہ سندھ ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کو جنوبی زون (سندھ) میں سیمنٹ کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپوں سے جمع کردہ مواد کے استعمال سے روک دیا تھا۔ انکوائری رپورٹ میں سیمنٹ کمپنیوں کے دفاتر اور آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے لاہور میں قائم صدر دفتر سے اکٹھے کئے گئے تمام الیکٹرانک شواہد کے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا کی دوسری لہر میں تیزی، مزید 32 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 105 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں تشویشناک تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، نئے کیسز کے ساتھ ساتھ اموات کی شرح بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 2751 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 105 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4 لاکھ 45 ہزار 977 ہو گئی ہے، اب تک اس وبا سے 9010 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2265 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد وائرس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 3…

    مزید پڑھیں
  • انتخابحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول 3 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، 16 دسمبر سے پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے 69 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 108 روپے 44 پیسے ہو گئی ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5 روپے لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    بھارت میں لاک ڈاؤن، پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت کی قسمت جاگ اٹھی

    فیصل آباد کو پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت کا مرکز سمجھا جاتا ہے، فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممتاز ٹیکسٹائل برآمد کنندہ خرم مختار امریکہ، یورپ اور دیگر ممالک کی منڈیوں میں ٹیکسٹائل کی مصنوعات برآمد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں سے ٹیکسٹائل کے کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اور انہیں بیرون ممالک سے زیادہ ایکسپورٹ آرڈرز موصول ہوئے ہیں۔ خرم مختار کہتے ہیں کہ انہیں ملنے والے زیادہ ایکسپورٹ آرڈرز میں جہاں ان کی مصنوعات کی مسابقی قیمت کا کردار رہا تو وہیں پر کورونا کو وبا کی وجہ سے انڈیا میں لاک ڈاؤن سے بھی انہیں فائدہ ہوا ہے۔…

    مزید پڑھیں
  • انتخابافریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم کورونا وائرس کے ہاتھوں ہلاک

    افریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم کورونا وائرس کے ہاتھوں ہلاک

    چار ہفتے قبل کورونا میں مبتلا ہونے والے سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی جان کی بازی ہار گئے۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے وزیراعظم تھے اور ایک ماہ قبل ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جنوبی افریقہ کے ایک اسپتال میں ان کا علاج ہو رہا تھا۔ نائب وزیراعظم تھیمبا مسوکو نے ان کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کو دوپہر کے وقت انہوں نے آخری سانس لی۔ سوازی لینڈ کی حکومت نے وزیر اعظم کی موت کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی کر دیا ہے۔ ڈلامینی پیشے کے لحاظ سے ایک بینکر تھے جنہوں نے 18…

    مزید پڑھیں
  • انتخابمحمود اچکزئی کا پنجاب کو طعنہ دینا ن لیگ کو نقصان دے گا، رؤف کلاسرا

    محمود اچکزئی کا پنجاب کو طعنہ دینا ن لیگ کو نقصان دے گا، رؤف کلاسرا

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی پنجابیوں کو طعنہ دینے والی بات سے نون لیگ اور مجموعی طور پر پی ڈی ایم کو نقصان ہو گا جبکہ اس سے محمود اچکزئی کو سیاسی فائدہ ہو گا۔ اپنے وی لاگ میں رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ زیادہ بڑا نہیں تھا جس کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کی صفوں میں خاموشی پھیلی ہوئی ہے جبکہ حکومتی عہدیداران خوش ہیں۔ رؤف کلاسرا نے کہا کہ عمران خان کی حکومت لاہور کے جلسے سے قبل دباؤ محسوس کر رہی تھی کیونکہ…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Mahad Klasra is highly popular post having 2 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site