• تازہ ترینبٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 32 لاکھ روپے سے بڑھ گئی

    بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 32 لاکھ روپے سے بڑھ گئی

    مشہور کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قیمت اچانک 4.5 فیصد اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 20 ہزار ڈالرز (32 لاکھ روپے) سے اوپر ہو گئی ہے، اس وقت اس کی قیمت 20 ہزار 440 ڈالرز ہو چکی ہے جو پاکستانی روپوں میں 32 لاکھ 80 ہزار روپے بنتے ہیں۔ بڑے سرمایہ کاروں کی نفع کی امید پر بھاری خریداری اور اس کے ادائیگی کا بنیادی ذریعہ بن جانے کی امید کے باعث 2020 میں بٹ کوائن کی قیمت میں 170 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ امریکی سرمایہ کاروں کی بٹ کوائن کی خریداری میں غیرمعمولی دلچسپی کے باعث مشرقی ایشیاء سے شمالی امریکہ کی طرف…

    مزید پڑھیں
  • انتخابشو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانا خلاف آئین ہے، فضل الرحمان

    شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کرانا خلاف آئین ہے، فضل الرحمان

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا اختیار کس نے دیا ہے؟ بہاولپور میں میڈیا سے خطانب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شو آف ہینڈ سینیٹ کے ذریعے الیکشن کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ آئین کی تبدیلی کا اختیار نہیں رکھتی۔ لگتا ہے کہ پوری وفاقی کابینہ اس سے لاعلم ہے۔ وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کا اعلان انہوں نے کہا کہ نااہل حکمران ملک کا تحفظ نہیں کر سکتے ہیں۔ عوام حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔ مہنگائی نے…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    دنیا کی امیرترین خاتون میکنزی اسکاٹ کی 4 ماہ میں 700 ارب روپے کی خیرات

    دنیا کی امیر ترین خاتون میکنزی اسکاٹ نے 4 ماہ میں 700 ارب روپے فلاحی تنظیموں کو عطیہ کر دیے۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے یہ خطیر رقم 384 فلاحی تنظیموں کو دی جو مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہیں۔ اپنے ایک مضمون میں انہوں نے لکھا کہ کورونا وبا عام امریکی شہریوں کی زندگی پر تباہ کن اثرات چھوڑ رہی ہے، خواتین، سفید فام افراد اور غربت میں پھنسے لوگوں کی زندگیاں اس وبا کے معاشی اور صحت سے متعلق اثرات سے مزید بدتر ہو گئی ہیں جبکہ کھرب پتی افراد کی دولت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں…

    مزید پڑھیں
  • انتخابآمدن سے زائد اثاثے، مولانا فضل الرحمان کے مزید 5 ساتھی نیب میں طلب

    آمدن سے زائد اثاثے، مولانا فضل الرحمان کے مزید 5 ساتھی نیب میں طلب

    قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکوائری میں ان کے مزید 5 ساتھیوں کو طلب کر لیا۔ مولانا فضل الرحمان پر آمدن سے زائد اثاثوں اور کرپشن کی انکوائری کی جا رہی ہے، گزشتہ دنوں علی امین گنڈاپور نے ان کے مبینہ اثاثوں کی تفصیل جاری کی تھی جس کے مطابق وہ اربوں کی جائیداد کے مالک ہیں جو انہوں نے مختلف قریبی لوگوں کے نام کی ہوئی ہے۔ نیب نے ان افراد کو 16 دسمبر کو پشاور دفتر میں پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے ہیں، مولانا فضل الرحمان کے ان قریبی ساتھیوں میں عبدالرؤف، ابرار…

    مزید پڑھیں
  • انتخاببرطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

    برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

    برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جسے کووڈ 19 کے تیز رفتار پھیلاؤ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ کے وزیر صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو اس نئی قسم سے آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لندن اور جنوبی برطانیہ کے مختلف علاقوں میں کووڈ کیسز کی شرح میں نمایاں تیزی کے بعد سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم سے کیسز میں اضافہ کیسے ہو رہا ہے، تاہم برطانوی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ اب…

    مزید پڑھیں
  • انتخاباستعفے ہمارا ایٹم بم ہے، استعمال کا فیصلہ مل کر کریں گے، بلاول بھٹو

    استعفے ہمارا ایٹم بم ہے، استعمال کا فیصلہ مل کر کریں گے، بلاول بھٹو

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ استعفے ہمارا ایٹم بم ہے، اسے استعمال کرنے کا فیصلہ مل کر کریں گے۔ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر کو ارکان اسمبلی اپنے استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع کرائیں گے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے وزیراعظم کو گھر جانا ہو گا، موجودہ سیاسی صورتحال میں بات چیت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مخالفوں کو جیلوں میں ڈالنے سے ملک نہیں چلتے،…

    مزید پڑھیں
  • پاکستاناسلام آباد: ہوٹل کی پانچویں منزل سے گر کر ایک لڑکی ہلاک، دوسری شدید زخمی

    اسلام آباد: ہوٹل کی پانچویں منزل سے گر کر ایک لڑکی ہلاک، دوسری شدید زخمی

    وفاقی دارالحکومت میں ایک ہوٹل کی عمارت میں ایک لڑکی گر کر ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بحریہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں گجرات سے دو مرد اور دو خواتیں شام کے وقت ہوٹل آئے اور پانچویں منزل پر موجود ایک کمرہ مانگا جو انہیں دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اگلی صبح ایک بجے کے بعد دونوں خواتین کمرے کی بالکونی سے نیچے آ گریں۔ سکیورٹی گارڈ نے انہیں نیچے گرا ہوا دیکھا تو ہوٹل اسٹاف کو اس کی اطلاع دی، جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو وہاں ایک خاتون دم توڑ چکی تھی جبکہ دوسری شدید زخمی تھی۔ پولیس…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    ریٹنگ کے نظام میں ہیرپھیر، معروف بھارتی میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹو گرفتار

    انڈین پولیس نے بھارت کے معروف نیوزچینل ری پبلک ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو کو ریٹنگ کے نظام میں ہیرپھیر کرنے پر گرفتار کر لیا۔ ری پبلک ٹی وی نے نشریات کے دوران کہا کہ پولیس نے اے آر جی آؤٹلیئر میڈیا کے سربراہ وکاس خانچندانی کو ممبئی میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔ ری پبلک ٹی وی بھی اسی میڈیا گروپ کا حصہ ہے۔ بھارت میں ری پبلک ٹی وی سنسنی خیز خبریں پھیلانے کے لیے معروف ہے۔ اس کی نشریات انگریزی اور ہندی زبانوں میں ہوتی ہیں اور یہ نریندر مودی کی پالیسیوں کا حامی چینل سمجھا جاتا ہے۔ پولیس نے وکاس خانچندانی…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    پی ڈی ایم کا حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کا الٹی میٹم

    اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر 31 جنوری تک موجودہ حکمرانوں نے استعفیٰ نہ کیا تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ جاتی امرا میں پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اپنے کارکنوں کو لانگ مارچ کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ حکومت سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں کے تحلیل ہونے کے بعد ہی گفت و شنید ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیرنگ کمیٹی کی…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینامریکہ میں طیارے کے پر پہ چڑھ جانے والا شخص گرفتار

    امریکہ میں طیارے کے پر پہ چڑھ جانے والا شخص گرفتار

    لاس ویگاس ایئر پورٹ میں ہونے والے ایک واقعہ میں طیارے کے پر پہ چڑھ جانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایئر پورٹ نمائندے کے بقول گزشتہ ہفتے کے روز لاس ویگاس ائیر پورٹ پر الاسکا ائیر لائنز کے طیارے کے پر پہ چڑھ جانے پر ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ الاسکا ائیرلائنز کی جانب سے بتایا گیا کہ لاس ویگاس سے پورٹ لینڈ جانے والی پرواز 1367 میککارن انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کر رہی تھی جب پائلٹ نے ایک شخص کو طیارے کی جانب آتے ہوئے دیکھا اور کنٹرول ٹاور کو مطلع کیا۔ ایئر پورٹ نمائندے کے مطابق لاس…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site