قسمت خان زمری

  • انتخاببرطانیہ میں تین ماہ بعد پب کھل گئے، کیا لوگ سماجی فاصلہ برقرار رکھ سکیں گے؟

    برطانیہ میں تین ماہ بعد پب کھل گئے، کیا لوگ سماجی فاصلہ برقرار رکھ سکیں گے؟

    برطانیہ میں تین ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد شراب خانے کھول دیے گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں اس حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولیس فیڈریشن کے چیئرمین مسٹر ایپٹر کا کہنا ہے کہ یہ بات شیشے کی طرح صاف ہے کہ شراب نوشی کے بعد لوگ سماجی فاصلہ قائم نہیں رکھ سکتے۔ ساؤتھمٹن میں کام کرنے والے پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ اس نے شراب نوشی کے بعد عریاں، خوامخواہ خوش ہونے والے یا غصے سے بپھرے ہوئے اور لڑتے جھگڑتے لوگ دیکھے ہیں۔ پب کھلنے کے بعد لندن کے ضلع سوہو میں اتوار کی صبح شراب خانوں کے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابچین نے پوری دنیا کے لیے ایک منفرد قانون بنا دیا

    چین نے پوری دنیا کے لیے ایک منفرد قانون بنا دیا

    ہانگ کانگ اگرچہ قانونی طور پر چین کا حصہ بن چکا ہے مگر وہاں جمہوری قوانین اور آزادی اظہار رائے جیسی روایات موجود تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہاں آئے روز چینی حکومت کے خلاف مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔ چینی حکومت ان مظاہروں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہونے کا الزام لگاتی ہے جس میں کافی حد تک سچائی بھی نظر آتی ہے۔ چین نے دولت بیگ کے قریب بھارت کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا وادی گالوان میں فوجی جھڑپ، چین نے واقعات کی مکمل تفصیل بتا دی حال ہی میں ان مظاہروں میں شدت آ گئی اور کئی لوگ چین سے آزادی کا نعرہ بھی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابامریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز

    امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز

    امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 55 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو دنیا بھر میں ایک ہی دن میں رپورٹ ہونے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔  اس سے قبل برازیل میں 19 جون کو 54 ہزار 771 نئے مریض سامنے آئے تھے اور اب امریکہ میں 55 ہزار 274 کیسز کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا سے نمٹنے میں ناکامی کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ امریکہ کی 50 ریاستوں میں سے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابامریکہ میں ایک ہی دن میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    امریکہ میں ایک ہی دن میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکہ میں کورونا کے 47 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اس وبا کے دوران ایک ہی دن میں نئے مریضوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ نیویارک کے بعد اب کیلیفورنیا، ایریزونا اور ٹیکساس اس وبا کے نئے مرکز بن چکے ہیں جہاں کورونا کے کیسز ریکارڈ تعداد میں آ رہے ہیں۔ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے امریکی سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ہم اس وقت وبا پر قابو نہیں پا سکے اور مجھے بہت خدشات ہیں کہ یہ صورتحال مزید بدتر ہو سکتی ہے۔ جنوبی امریکہ کے ملک کیوبا نے کورونا پر کیسے قابو…

    مزید پڑھیں
  • انتخابوٹامن کے کیا ہے اور کس وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے؟

    وٹامن کے کیا ہے اور کس وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے؟

    وٹامن کے آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے اور اس پرسائنسدانوں کے درمیان ایک بحث چھڑی ہوئی ہے، یہ وٹامن فیملی کا ایسا گروپ ہے جو انسانی جسم میں ایک خاص قسم کی پروٹین کو متحرک کرتا ہے جس کا تعلق خون جمنے سے ہے۔ ‘وٹامن کے’ کے فوائد وٹامن کے جس پروٹین کو متحرک کرتا ہے وہ خون کو جمنے میں مدد دیتی ہے جس کے باعث زخم کی صورت میں خون بہنا کم ہو جاتا ہے اور زخم جلدی مندمل ہونے لگتا ہے۔ بہت سے بچوں کو پیدائش کے وقت وٹامن کے کا انجکشن لگایا جاتا ہے تاکہ اگر وہ ضرورت سے زیادہ خون…

    مزید پڑھیں
  • انتخابویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

    ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

    ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے کہا ہے کہ مشکوک لائسنس کے معاملے کی وجہ سے مقامی ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس گراؤنڈ کر دیے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سی اے اے وی نے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹس کی معطلی اگلے نوٹس تک برقرار رہے گی، ادارہ پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر ان پائلٹس کے پروفائل کی جانچ پڑتال کر رہا ہے۔ ویتنام نے کل 27 پاکستانی پائلٹس کو لائسنس دیے تھے جن میں سے 12 ابھی تک کام کر رہے ہیں جبکہ بقیہ 15 پائلٹس کا یا تو معاہدہ ختم ہو گیا تھا یا وہ کورونا…

    مزید پڑھیں
  • انتخاباٹلی میں ریچھ کو سزائے موت سنائے جانے پر ہنگامہ برپا ہو گیا

    اٹلی میں ریچھ کو سزائے موت سنائے جانے پر ہنگامہ برپا ہو گیا

    اٹلی میں ہائیکنگ ٹریل پر جانے والے باپ اور بیٹے پر ریچھ نے حملہ کر دیا جس سے دونوں زخمی ہو گئے۔ اٹلی کے قوانین کے مطابق انسانوں پر حملہ کرنے والے جانوروں کو موت کی سزا دی جاتی ہے۔ تفصیل کے مطابق 59 سالہ فیبیو مسیرونی اور ان کا 28 سالہ بیٹا کرسچن مسیرونی ماؤنٹ پیلر میں ہائیکنگ کر رہے تھے کہ اچانک ایک ریچھ ان کے سامنے نمودار ہو گیا۔ بھارت میں بندروں نے حملہ کر کے کورونا وائرس کے نمونے چرا لیے بھارت کے جنگلات سے انتہائی نایاب ‘بھیڑیا سانپ’ دریافت کرسچن نے سی این این سے بات کرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلات بتائیں کہ…

    مزید پڑھیں
  • انتخاببھارت میں کورونا کے 17000 نئے کیسز، کل تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

    بھارت میں کورونا کے 17000 نئے کیسز، کل تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی

    بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17000 نئے مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد کیسز کی کل تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ بھارت اس وقت مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ، برازیل اور روس کے بعد چوتھے نمبر پر آ چکا ہے، دلی سمیت کئی بڑے شہروں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ بھارت کی 16 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی طیارہ حادثے میں بچ جانے والے ظفر مسعود کا تعلق بھارت کے کس مشہور خاندان سے ہے؟ ماہرین کے مطابق وبا کا پھیلاؤ جاری رہنے کا خدشہ ہے اس لیے حکومت کو اسے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا کی علامات پر وسیع پیمانے پر کی گئی تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

    کورونا کی علامات پر وسیع پیمانے پر کی گئی تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے

    کورونا پر وسیع پیمانے پر ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل کھانسی اور بخار اس بیماری کی سب سے بڑی علامتیں ہیں، دیگر علامات میں تھکاوٹ، سونگھنے کی صلاحیت سے محرومی اور سانس لینے میں تکلیف شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے وبا کے ابتدا میں کورونا کی جو علامات بتائی تھیں، یہ تحقیق ان تمام کی توثیق کرتی ہے۔ کونسی علامت کتنے فیصد افراد میں پائی گئی؟ یہ اپنی نوعیت کی ایک بڑی ریسرچ ہے جو اس نئے کورونا وائرس کی علامات پر کی گئی ہے، اس کے مطابق 78 فیصد مریضوں میں بخار تھا مگر اس کی شرح مختلف ممالک میں ایک جیسی…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینبھارت نے ٹک ٹاک کے مقابلے میں نئی ایپ 'چنگاری' لانچ کر دی

    بھارت نے ٹک ٹاک کے مقابلے میں نئی ایپ ‘چنگاری’ لانچ کر دی

    بھارت نے چین کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے میں اپنی لپ سنکنگ ایپ ‘چنگاری’ لانچ کر دی ہے۔ بھارت اور چین کے درمیان ہمالیہ کی بلندیوں پر ہونے والی کشیدگی اور جھڑپوں کے بعد معاشی محاذ پر تلخی بڑھنے کا امکان بڑھ گیا تھا اور بھارت میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا تھا۔ بھارتی ایپ کو آغاز میں ہی غیرمعمولی مقبولیت حاصل ہو گئی ہے اور گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 لاکھ سے زائد صارفین نے اسے ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ ان پانچ ایپس کو اپنے موبائل سے فوراً نکال دیں گوگل کی 5 زبردست موبائل ایپس جن کے بارے میں…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site