روف کلاسرا

  • انتخابڈسکہ کا شکریہ

    ڈسکہ کا شکریہ

    ایک ٹی وی شو میں میزبان ماریہ میمن سے بات ہورہی تھی۔میں نے کہا: ماریہ میں نے دو ہزار چودہ میں آپ کی امریکہ پر بنائی گئی ایک ڈاکومنٹری دیکھی تھی جو نیویارک میں فلمائی گئی تھی۔ اس ڈاکومنٹری میں اتنی جان تھی کہ مجھے چھ برس بعد بھی اچھی طرح وہ یاد ہے۔ اچھی چیزیں جلدی ذہن سے محو نہیں ہوتیں۔ ہم ایسے ہی شکایت کرتے ہیں کہ لوگ دیکھنا چھوڑ گئے ہیں یا کتابیں پڑھنا چھوڑ گئے ہیں۔ یہ کبھی نہیں ہوگا کیونکہ اچھی چیز دیکھنا اور اچھی چیز پڑھنا انسان کی جبلت میں ہے۔ ہاں اس کی شکلیں بدل سکتی ہیں، اس کا میڈیم بدل…

    مزید پڑھیں
  • انتخابرشک یا عبرت؟

    رشک یا عبرت؟

    امریکہ میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ نیا صدر جو بائیڈن ہو گا یا پھر ٹرمپ ہی صدر رہیں گے۔ اس وقت امریکیوں کے لیے بڑا درد سر یہ بن گیا ہے کہ ہارنے کی صورت میں ٹرمپ کو وائٹ ہائوس سے کیسے نکالا جائے گا‘ کیونکہ وہ اپنی ہار ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ ٹرمپ صاحب کسی صورت ہار نہیں مانتے۔ زندگی بھر مسلسل کامیابیاں انہیں ذہنی طور پر اس بات کا قائل کر چکی ہیں کہ وہ دنیا میں پیدا ہی بڑے کاموں اور حکمرانی کے لیے ہوئے ہیں‘ خدا نے ان کے اندر ایسی خوبیاں ڈال دی ہیں جو عام…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site