طاہر ملک

  • کالمPhoto of اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا المیہ

    اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا المیہ

    قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ مائیکرو بیالوجی کو ٹیچنگ اسٹنٹ کی ضرورت ہے۔ اس پوسٹ پر منتخب ہونے والے امیدواروں کو ایم فل یا پی ایچ ڈی کی ڈگری کا حامل ہونا چاہیے مگر تنخواہ صرف 15 ہزار روپے ماہانہ بتائی گئی ہے۔ پاکستان کی حکومت نے مزدور کی کم ازکم اجرت تنخواہ 17 ہزار روپے مقرر کی ہے۔ ایک غیر ہنر مند دہاڑی دار مزدور بھی 8 سو روپے روزانہ اجرت حاصل کرتا ہے۔ ایک قائد اعظم یونیورسٹی ہی نہیں سب یونیورسٹیوں کا یہی حال ہے۔ پرائیویٹ سکولوں میں بھی یہ رواج عام ہے، ایک مشہور زمانہ اسکول چین کے طالب علم نے بتایا کہ…

    مزید پڑھیں
  • کالمPhoto of ‏نیا پاکستان، خواب اور تعبیر

    ‏نیا پاکستان، خواب اور تعبیر

    2014 میں 30 اور 31  اگست  کی درمیانی رات طاہر القادری اور پاکستان  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نواز شریف کی حکومت کے خلاف دھرنا ڈی چوک داخل ہو گیا۔ اہم حکومتی دفاتر بند ھوگئے، ملازمین دفاتر نہ پہنچ سکے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کے راستے مسدود ہو گئے، اس دوران پی ٹی وی پر قبضہ بھی ہوا۔ تب مجھے فرانس میں ایک کانفرنس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی، چنانچہ فرانس کے سفارت خانے میں ویزا کے لیے وقت لیا، کاغذات تیار کئے اور ویزا فیس جمع کی لیکن جس دن ایمبیسی سے رجوع کرنا تھا اس روز دھرنے کی وجہ سے سفارتخانے ایک ہفتہ…

    مزید پڑھیں
  • کالمPhoto of راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو

    راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو

    کرنل تصدق شاہ صاحب ہمارے نمل یونیورسٹی میں شاگرد تھے، گو انہوں نے براہ راست مجھ سے نہیں پڑھا لیکن وہ اکثر میری کلاس میں شوقیہ لیکچر سننے چلے آتے، پاک فوج میں حاضر سروس کرنل تھے، ان کا تعلق راولپنڈی اندرون شہر سے کمیٹی چوک کے قریب ایک محلے سے تھا۔ بین الاقوامی تعلقات کے شعبہ میں ایم اے کی غرض سے ایوننگ کلاسز میں داخلہ لے رکھا تھا، دن بھر کی دفتری مصروفیات بھی ان کے علم کی لگن اور جستجو کو ماند نہ پڑنے دیتی، وہ قومی جذبے اور ملک و قوم کی ترقی کے جذبے سے مالا مال تھے۔ کرنل تصدق شاہ پاکستان کو…

    مزید پڑھیں
  • کالمPhoto of شاباش یاسمین راشد

    شاباش یاسمین راشد

    انسان اپنی غلطی تسلیم کر لے تو اسے انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیئے، ھم سب انسان ہیں، بشری تقاضے غلطی پر مجبور کرتے ہیں مگر اس کا ادراک انسان کو اخلاقی سطح پر بلند کر دیتا ہے، اس لیے سوشل میڈیا پر صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کے بیان کا دفاع کرنے والے سوشل میڈیا مجاہدین کو بھی اپنی غلطی کا ادراک کر لینا چاہیئے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی گزشتہ انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کے سپورٹررز کو گدہے کا خطاب دیا تھا جس سے لاکھوں لوگوں کی دل آزاری ہوئی، انہیں بھی چاہیے کہ وہ محترمہ یاسمین راشد سے سبق لیتے ہوئے مختلف…

    مزید پڑھیں
  • کالمPhoto of اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں آمریت

    اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں آمریت

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علم عثمان محمود نے آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ کو درپیش مشکلات کا تذکرہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے کیا تو اسے ڈسپلن کی خلاف ورزی گردانا گیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے عثمان کو ایک نوٹس دیا گیا جس میں اسے ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا حالانکہ تعلیمی ادارے بند ہیں۔ ناسازی طبع کے باعث جب وہ پیش ھونے سے قاصر رہا تو اس کا موقف سنے بغیر بیک جنبش قلم اس کا یونیورسٹی میں داخلہ ختم کردیا گیا۔ یہ ایک یونیورسٹی کا حال ہے جو…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Close

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site