ویب ڈیسک
-
پاکستان
نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ یسک )ن لیگ کو خیر باد کہنے والے نواب ثنااللہ زہری اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ؟۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے اپنے حامیوں کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کوئٹہ میں اجلاس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ پاکستانی موقر روزنامے کی رپورٹ کے مطابق ثنااللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان اجلاس…
مزید پڑھیں -
پاکستان
قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ،زخمی ہونیوالی ملیکہ بخاری بارے افسوسناک خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گذشتہ روز قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے باعث تحریک انصاف کی ملیکہ بخاری زخمی ہوگئی تھیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی کو بھی نشانہ بنا یا گیا تھا۔ حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کے علاوہ ایک دوسرے پر بجٹ کتابیں بھی اچھالی گئیں۔ اسی دوران اپوزیشن کے اراکین نے تحریک انصاف کی خواتین اراکین کو بھی نشانہ بنا یا،اراکین کی دھکم پیل اور کتابین اچھالنے کی وجہ سے تحریک انصاف کی خاتون رکن…
مزید پڑھیں -
پاکستان
پاکستان میں آج کہاں کہاں برکھا برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج بدھ کے روز کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔بالائی سندھ میں آند ھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔بالائی سندھ میں آند ھی کا بھی…
مزید پڑھیں -
پاکستان
سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، پیپلزٹائون شپ منصوبے کے تحت 120 گز کے پلاٹ دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے میں کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ بھر میں ڈیڑھ لاکھ رہائشی مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پیپلزٹان شپ منصوبے کیتحت 120 گزکیپلاٹ دییجائینگے، پیپلزٹان شپ اسکیم میں تمام بنیادی شہری سہولتیں فراہم کی جائیں گی، منصوبیکی مجموعی لاگت 9420ملین روپے ہے۔دوسری جانب سندھ کے بجٹ میں حکومت نے غیر ترقیاتی اخراجات میں مزید کمی کا بھی فیصلہ کیا ہے ، بجٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں -
پاکستان
خوشخبری ! پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں ۔ کیونکہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دیےگئے 27میں سے 26نکات پر عملدرآمد کر لیا ہےْ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائعکا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے پاکستان کی جانب سے ایک پرعمل درآمد باقی رہ گیا ہے اور اب پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، گزشتہ اجلاس تک پاکستان نے 24 نکات پر عملدرآمد کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
معیشت
پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ، اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا ، وفاقی حکومت نے عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہوئے اس میں 2 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول اب 110 روپے 70 پیسے فی لٹر میں فروخت ہوگا۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 1 روپیہ 79 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل 2 روپے 03 پیسے مہنگا کیا گیا ہے ، اب اس کی نئی قیمت 79 روپے 68 پیسے ہوگی۔قیمتوں میں…
مزید پڑھیں -
پاکستان
اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی سرعام گالم گلوچ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی الجھ پڑے ، ایک دوسرے کو دھکے دیے اور سرعام گالم گلوچ بھی کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کی کاروائی ملتوی ہونے کے بعد ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں جھڑپ ہوگئی ، اس دوران پی ٹی آئی کے رکن علی نواز اعوان اور ن لیگ کے روحیل اصغر کے درمیان شدید گالم گلوچ دیکھنے میں آئی ناصرف یہ بلکہ دونوں نے ایک دوسرے کو کتاب بھی دے ماری ۔
مزید پڑھیں -
پاکستان
ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے قرضے روک لیے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے کچھ شرائط پوری کرنے میں تاخیر اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت میں تعطل کی وجہ سے پاکستان کو مزید 1 بلین ڈالر قرض کی منظوری ملتوی کردی۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک 1.5 بلین ڈالر کے اصل منصوبے کے مقابلہ میں 28 جون2021ء کو 800 ملین ڈالر کے قرضوں کی منظوری دے گی۔ پاکستان اور ورلڈ بینک نے 500 ملین ڈالر کے تین قرضوں پر بات چیت…
مزید پڑھیں -
پاکستان
شرمیلا فاروقی کی زمینوں پر بھی قبضہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ان کی زمینوں پر قبضہ کیا گیا ہے اور قابضین سے زمینیں چھڑانا ان کے لئے ممکن نہیں۔شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں طویل عرصے تک ایم کیو ایم کا راج رہا ہے اور اسی دوران شہر میں شادی ہالز اور پارکوں پر قبضہ کیا گیا تھا۔ جب انتظامیہ کی جانب سے کوئی جگہ خالی کرانے جاتا تو بچے اور خواتین سڑکوں پر آجاتے ہیں کہ ہمیں بے گھر کردیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کا کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے دس دفعہ سوچتے ہیں…
مزید پڑھیں -
پاکستان
ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی، وجہ کیا بنی ؟
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) افغانستان سے امریکا سمیت غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر جوزف بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ میں نے امریکی ہم منصب کو بتایا ہے کہ ترکی کابل ائیرپورٹ کے انتظام میں پاکستان کو اپنے ساتھ ملائیں گے اور ان سے مدد لیں گے۔امریکا نے کہاہے کہ ترکی نے ایس 400ڈیل کے مقابل کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی پیش کش کی ہے، میڈیارپورٹس کے مطاب امریکی ذمہ داران نے کہاکہ برسلز…
مزید پڑھیں