زاہد بلوچ

  • انتخابPhoto of کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، نیوزی لینڈ نے پی سی بی کو دھمکی دے دی

    کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، نیوزی لینڈ نے پی سی بی کو دھمکی دے دی

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الگ تھلگ رہنے کے بجائے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیمرے کی نظر میں آگئے۔ نیوزی لینڈ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو قرنطینہ کے دوران ہوٹل اسٹاف سے کھانا لیتے دیکھا گیا تھا، کھلاڑیوں نے ماسک نہیں پہنے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیے گئے مناظر میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بغیر ماسک کے ایک دوسرے سے گپ شپ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد نیوزی لینڈ…

    مزید پڑھیں
  • انتخابPhoto of مسئلہ کشمیر او آئی سی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیوں نہیں؟

    مسئلہ کشمیر او آئی سی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیوں نہیں؟

    اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس نائجر کے دارالحکومت نیامی میں منعقد ہو رہا ہے، افسوسناک بات یہ ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں کشمیر کا مسئلہ شامل نہیں ہے۔ او آئی سی نے انگریزی اور اردو میں ایجنڈا شائع کیا ہے اور دونوں میں کشمیر کا کوئی خصوصی ذکر موجود نہیں ہے۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین کے سرکاری بیان میں اجلاس کا ایجنڈا بیان کرتے ہوئے فلسطین، تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، اسلامو فوبیا اور مذہب کی بدنامی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ غیر رکن ممالک میں مسلمان…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینPhoto of بھارت: ریاستی انتخابات میں پاکستان اور سرجیکل سٹرائیک کے نعرے لگ گئے

    بھارت: ریاستی انتخابات میں پاکستان اور سرجیکل سٹرائیک کے نعرے لگ گئے

    بھارت کی وسطی ریاست تیلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے میونسپل انتخابات میں پاکستان، چین، محمد علی جناح، سرجیکل سٹرائیک اور روہنگیا مسلمانوں کے نعرے سنائی دے رہے ہیں۔مذکورہ ریاست میں ایک مرکز میں حکمران جماعت بی جے پی اپنی پوزیشن مضبوط کرنا چاہتی ہے تو ریاست میں حکمران جماعت تیلنگانہ راشٹریہ سمیتی (ٹی آر ایس) اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کی خواہش مند ہے۔پارلیمان میں اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم ائی ایم) بہار کے ریاستی انتخابات میں پانچ سیٹ جیتنے کے بعد اپنی ریاست میں خود کو مزید مضبوط کرنا چاہتی ہے۔واضح رہے بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینPhoto of جرمنی میں ہائیڈروجن ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، 15 منٹ میں چارج ہوں گی

    جرمنی میں ہائیڈروجن ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، 15 منٹ میں چارج ہوں گی

    دنیا میں ماحولیات دوست توانائی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، اس حوالے سے جرمنی میں ڈیزل کی جگہ ہائیڈروجن ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ ریل گاڑیاں صرف 2 ڈبوں پر مشتمل ہوں گی اور ان کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی، ٹرین کے انجن کو صرف 15 منٹ میں چارج کیا جائے گا۔ جرمنی میں پانچ سال بعد ڈیزل ٹرینوں کے بجائے ہائیڈروجن ٹرینیں چلیں گی۔ دو ڈبوں پر مشتمل ہائیڈروجن ٹرین کی رفتار 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی ایک رپورٹ کے مطابق پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا تجربہ 2024 میں ہوگا ۔…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینPhoto of چین کا اہم خلائی مشن چاند سے مٹی اور پتھر لانے کے لیے پرعزم

    چین کا اہم خلائی مشن چاند سے مٹی اور پتھر لانے کے لیے پرعزم

    چین نے 40 سے زائد سال کے عرصے میں پہلی بار چاند کی سطح سے ملبے اور چٹانوں کو زمین پر لانے کے لیے اہم مشن کا اعلان کیا ہے۔ماہرین کے مطابق چین کا یہ اقدام چاند اور پورے نظام شمسی کے حوالے سے انسانی سمجھ بوجھ میں اضافے کا باعث ہوگا۔ماہرین فلکیات کے مطابق اگر چین کا یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو سائنسدانوں کو چاند کی تاریخ، ساخت اور اس کی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں علم ہو سکے گا جو چینی خلائی پروگرام کے لیے ایک بڑا انقلاب ثابت ہو سکتا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق اس مشن کو چانگ فائیو کا…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینPhoto of لاک ڈاؤن، سماجی فاصلے کے باعث بلڈ پریشر کے مریضوں میں اضافے کا انکشاف

    لاک ڈاؤن، سماجی فاصلے کے باعث بلڈ پریشر کے مریضوں میں اضافے کا انکشاف

    لاک ڈاؤن کے دوران اپنائی گئی سوشل ڈسٹینسگ (سماجی دوری) ذہنی دباؤ کا باعث بننے کے ساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ ارجنٹائن میں ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ لاک ڈاؤن ہے۔ 20 مارچ کو لگے لاک ڈاؤن کے 3 ماہ بعد ارجنٹائن کے ایک ہسپتال میں ایمرجنسی میں لائے گئے مریضوں میں ایک چوتھائی مریض  1643 مریضوں میں سے 391 یعنی 23.8 فیصد ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا پائے گئے۔ ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ بلڈ پریشر کے مریضوں کا…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹPhoto of مسلم لڑکے اور ہندو لڑکی کے رومانس دکھانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہو گیا

    مسلم لڑکے اور ہندو لڑکی کے رومانس دکھانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہو گیا

    بھارت میں اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘اے سوٹیبل بوائے’ میں ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر دکھائے جانے پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ ‘اے سوٹیبل بوائے’ نامی ویب سیریز میں مسلمان لڑکے اور ہندو لڑکی کے درمیان رومانوی مناظر کو مندر کے احاطے میں فلمائے جانے اور انہیں ویب سیریز میں دلفریب انداز میں دکھائے جانے پر لوگوں نے اسے ‘لو جہاد’ کا نام دے کر نیٹ فلیکس کے بائیکاٹ کی مہم بھی شروع کر دی ہے۔ مذکورہ ویب سیریز مں ہندو لڑکی کو مسلمان لڑکے کے ساتھ مندر کے احاطے میں رومانوی مناظر میں دکھائے جانے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابPhoto of سعودی عرب کے شہر ریاض میں جی 20 سمٹ شروع

    سعودی عرب کے شہر ریاض میں جی 20 سمٹ شروع

    دنیا کے طاقتور ممالک کی تنظیم جی 20 کا اجلاس سعودی عرب کے شہر ریاض میں شروع ہوچکا ہے۔ کورونا وباء کی وجہ سے یہ اجلاس ورچوئل طریقہ سے منعقد کیا جارہا ہے اس لیے اس میں وہ گرمجوشی ہرگز نظر نہیں آ رہی جس میں پنج ستارہ ہوٹلز میں عالمی لیڈروں کی آمد اور ریڈ کارپٹ پر قائدین کے مصافحے کی تصاویر بنانے جیسے مناظر شامل ہوتے ہیں۔  دنیا بھر کا میڈیا، ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہان، ہزاروں افراد کی آمد سے دنیا کے سامنے دھاک بٹھانے کی سعودی حکومت کی جو خواہش تھی وہ پوری ہوتی نظر نہیں آرہی ۔ اب کیمروں کی لائٹس کی چکا…

    مزید پڑھیں
  • پاکستانPhoto of سری لنکا پریمئر لیگ: شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

    سری لنکا پریمئر لیگ: شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو سری لنکا کی پریمیئر لیگ کی ٹیم گال گلیڈی ایٹرزکا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ لنکا پریمیئر لیگ کے حکام کے مطابق شاہد آفریدی کو اس سے قبل وکٹ کیپر بلے باز کی ذمہ داری سونپی گئی تھی جب کہ سرفراز احمد کو گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ سرفراز احمد کا نام دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا جس کے باعث انہیں لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔ سری لنکا کے ٹاپ آرڈر بلے باز بھنوکا راجاپکسا کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹPhoto of پاکستان میں ارطغرل غازی کے بعد ترکی ڈرامہ یونس ایمرے کو نشر کرنے کا اعلان

    پاکستان میں ارطغرل غازی کے بعد ترکی ڈرامہ یونس ایمرے کو نشر کرنے کا اعلان

    پاکستان میں ترک ڈرامے’ ارطغرل غازی‘ کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ایک اور ترک سیریز ’یونس ایمرے‘ کی اردو ڈبنگ کو’راہ عشق‘ کے نام سے جلد سرکاری چینل پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ صوفی ازم پر مبنی ترک سیریز ’یونس ایمرے‘ کو اردو میں ڈب کرکے ’راہ عشق‘ کے نام سے نشر کیے جانے کا اعلان سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کیا گیا۔ ’راہِ عــــــــــشـــــــــــــــــق‘ بہت جلد پی ٹی وی ہوم پر… #RahEIshq pic.twitter.com/od8lPZlA8w— PTV News (@PTVNewsOfficial) November 18, 2020  44 اقساط اور دو سیزن پر مشتمل ترکش سیریز یونس ایمرے کو 2015…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Close

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site