کھیل
اس میں آپ پڑھ سکھیں گے کھیلوں کی میدان سی تازہ خبریں .
-
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی!
کراچی(نقارخانہ نیوز ڈیسک)نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، پاکستان نے 256 رنز کا مقررہ ہدف 49 ویں اوور کی پہلی بال پر پورا کر لیا۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے تھے، ہدف کے تعاقب میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پُر اعتماد انداز میں بیٹنگ کی، ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 30 رنز پر گری، امام الحق بریسول کی گیند پر شفلی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔دوسری وکٹ 108 رنز پر فخر زمان کی گری جنہوں نے…
مزید پڑھیں -
کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی کے…
مزید پڑھیں -
اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے میں…
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں آج سے ڈاکار ریلی 2023ء کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز!
ریاض(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک) سعودی ڈاکار ریلی 2023ء کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز آج سعودی عرب کے شہر ینبع سے ہورہا ہے ۔سعودی ڈاکار ریلی مسلسل چوتھی مرتبہ سعودی عرب میں ہورہی ہے ، اس بار گزشتہ تین برسوں کے مقابلے میں 70 فیصد نئے روٹ مقرر کیے گئے ہیں۔اس موقع پر سعودی وزیر کھیل، سعودی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل مقابلوں میں حصہ لینے والے ایلیٹ ڈرائیوروں، سواروں اور نیویگیٹرز کو خوش آمدید کہیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکار ریلی 15 جنوری تک جاری رہے گی ، اس کے بعد ریلی مملکت کے مغربی علاقے سے مشرقی علاقے…
مزید پڑھیں -
لیجنڈری فٹبالر پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
لندن (نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)برازیل کے لیجنڈری فٹبال کھلاڑی پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی ، برازیل فٹبال کے آئیکون اور قومی ٹیم کو تین بار ورلڈ کپ جتوانے والے پیلے کا 82 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔معروف فٹبالر کی بیٹی کیلی نیسکیمینٹو نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے انسٹا پیغام میں لکھا کہ ہم جو کچھ بھی ہیں وہ آپ کی بدولت ہے، ہم آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ سکون سے آرام کریں۔لیجنڈری کھلاڑی بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے،انہیں ستمبر…
مزید پڑھیں -
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز میں بابر اور سرفراز کی ذمہ دارانہ بلے بازی!
کراچی(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز بنا لیے ہیں۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن قومی ٹیم کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور 12 کے مجموعے پر عبداللہ شفیق اعجاز پٹیل کی گیند پر اسٹمپڈ آؤٹ ہو گئے، انہوں نے 7 رنز کی اننگز کھیلی۔پاکستان کے اگلے…
مزید پڑھیں -
کوئٹہ :قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے فینسنگ کے مقابلوں کا انعقاد
کوئٹہ(نقارخانہ نیوز ڈیسک)قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے کوئٹہ میں فینسنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کالجز کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی اوراپنے ٹیلنٹ کےجوہر دکھائے۔کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں قائداعظم ڈے انٹرکالج فینسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کوئٹہ کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد طلباء وطالبات نے شرکت کی، دو روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں نے کامیابی کے لئے بھرپور کوششیں کیں۔قائد اعظم انٹر کالج چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں حصہ لیکر خوشی ہوئی، چند سالوں کی محنت کے…
مزید پڑھیں -
This time for Africa’، مراکش کی جیت پر شکیرا کی ٹوئٹ
مراکش کی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پرکولمبیا سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔جنوبی افریقا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2010 کا آفیشل گانا ‘وکا وکا دِس ٹائم فار افریقا’ گانے والی نامور گلوکارہ شکیرا نے مراکش کی جیت کے بعد ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ آج فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔مراکش فیفا ورلڈکپ کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب اور پہلی افریقی ٹیم بن گئی ہے۔ٹوئر…
مزید پڑھیں -
عظیم لوگ
محمد قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹنوے برس کا بوڑھے شخص مالک مکان کو کٸی مہینے سے کرایہ بھی نہیں دے پایا تھا۔ مالک مکان کو طیش آگیا اس نے بوڑھے شخص کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا۔ یہ بھارت کے شہر احمد آباد کا واقعہ ھے۔ محلے والوں نے مالک مکان کے سے منت زاری کی کی کہ اس بوڑھے آدمی کو واپس گھر میں رہنے دے وہ کرایہ کہیں نہ کہیں سے ادھار پکڑ کر ادا کر دے گا۔ اتفاق یہ ہوا کہ ایک اخبار کا رپورٹر وہاں سے گزرا۔ اسے نحیف اور لاچار آدمی پر بہت ترس آیا اس نےتمام معاملہ کی تصاویر…
مزید پڑھیں -
ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلش ٹیم نے 5 وکٹ پر 202 رنز بنا لیے!
اسلام آباد(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)ملتان میں جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لیے۔ ہیری بروک 74، بین سٹوکس 16 رنز بنا کریز پر موجود ہیں۔ملتان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بھی سپنرز کے نام رہا۔ پہلے سیشن میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107رنز کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کپتان بابر اعظم 75 رنز پر رابنسن کے ہاتھوں بولڈ جبکہ سعود شکیل کے 63 رنز پر لیچ کے گیند پر آؤٹ ہو گئے۔اس کے بعد محمد رضوان 10، محمد نواز 1، فہیم اشرف 2 ، محمد علی…
مزید پڑھیں -
بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی!
ڈھاکا(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں بہتر ثابت ہوا۔ میزبان ٹیم کی ٹاپ اور مڈل آرڈر بیٹنگ لائن اچھا کھیل پیش نہ کر سکی ان کے 69 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔چھٹے نمبر پر آنے والے بیٹر محمود اللہ نے 8 ویں نمبر کے بیٹر مہدی حسن…
مزید پڑھیں -
راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: امام الحق، عبداللہ شفیق اور بابر اعظم کی سنچریاں!
راولپنڈی(نقارخانہ سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنا لئے۔ امام الحق، عبداللہ شفیق اور بابر اعظم سینچریاں بنانے میں بھی کامیاب ہو گئے۔گزشتہ روز بیٹنگ کے دوران ناٹ آؤٹ رہنے والے اوپنرز نے تیسرے روز بلے بازی شروع کی۔ امام الحق جو90 رنز پر موجود تھے نے اپنی سنچری مکمل کی اور 121 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ جبکہ عبداللہ شفیق نے بھی اپنی سنچری مکمل کرتے ہوئے 114 رنز بنائے۔دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد اظہر علی نے کریز سنبھالی تو وہ زیادہ دیر بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے اور…
مزید پڑھیں -
راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز 506 رنز، انگلینڈ نے 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا!
راولپنڈی(نقارخانہ نیوز ڈیسک)پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ریکارڈز بننے لگے۔ انگلینڈ نے میچ کے پہلے روز 506 رنز بنا کر 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔راولپنڈی میں جاری میچ کے پہلے روز انگلش بلے بازوں نے پاکستانی باؤلرز کی ایک نہ چلنی دی اور شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ انگلینڈ کے پہلے تینوں بلے باز سینچریز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستانی باؤلرزپہلے روز بمشکل 4 کھلاڑیوں کو ہی آؤٹ کر پائے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوران انگلش بلے بازوں نے جارحانہ کھیلتے ہوئے پہلے روز 506 رنز بنا کر 112 سالہ پرانا…
مزید پڑھیں