کالم

column

  • جنوری- 2023 -
    29 جنوری

    اگلی باری بلاول ؟

    تحریر : رؤف کلاسراتو کیا آخرکار منصوبہ بن چکا کہ عمران خان کو مائنس کر دیا جائے کیونکہ وہ رُولز آف دی گیم کے مطابق کھیلنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے سیاست اور جمہوریت کو زندگی اور موت کا مسئلہ بنا دیا ہے؟ذرائع تو یہی کہہ رہے ہیں ‘ منصوبہ بن چکا کہ خان کو مائنس کر دیا جائے کیونکہ طاقتور حلقوں کا خیال ہے کہ اب بات ڈیڈ اینڈ تک پہنچ چکی۔ایک طرف خان کو مائنس کرنے کا منصوبہ تیار ہے تو دوسری طرف جو اُن کی جگہ لیے بیٹھے ہیں ان کے پاس بھی کوئی منصوبہ نہیں کہ ملک کیسے چلانا ہے‘جس کے…

    مزید پڑھیں
  • جون- 2021 -
    8 جون

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی کے…

    مزید پڑھیں
  • 4 جون

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے میں…

    مزید پڑھیں
  • جنوری- 2023 -
    12 جنوری

    کب تک بھیک مانگتے رہیں گے؟

    تحریر : سمیرا سلیم   اقوام عالم کیلئے سال 2022 معاشی مشکلات اور سیکیورٹی چیلنجز لئے اختتام پذیر ہوا ۔ اس سال توانائی، اجناس  کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے جہاں ترقی یافتہ ممالک کو متاثر کیا وہیں  پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک پر اس کے سنگین اثرات مرتب ہوئے  ۔ معاشی صورتحال میں مزید خرابی کی ابتداء  گذشتہ سال روس کے یوکرین پر حملے سے ہوئی۔ 24 فروری کو روس کی جانب سے مشرقی یورپ کے ملک یوکرین پر میزائل حملوں نے  مغربی ممالک کی مضبوط معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔   یوکرین جیسا خوبصورت اور خوشحال ملک دیکھتے ہی دیکھتے اجڑ…

    مزید پڑھیں
  • 2 جنوری

    مفتاح کی منطق

    تحریر : رؤف کلاسرسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزارت سے فارغ ہونے یا اسحاق ڈار کے ہاتھوں فارغ کرائے جانے کے بعد اخبار یا ٹی وی چینلز پروگرامز میں مشورے دیتے پائے جاتے ہیں کہ ملک کو کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے اورکہاں کہاں خرابیاں ہیں۔ یقینا میں اور آپ مفتاح اسماعیل جیسا علم یا قابلیت نہیں رکھتے۔ان کا تیس دسمبر کو شائع ہونے والا مضمون پڑھ رہا تھا جس میں نجکاری کے ایشو پر لکھا ہے۔ میں نے پڑھنا شروع کیا تو یقین کریں مجھے لگا کہ یہ باتیں تو میں نے 1998ء میں بھی پڑھی تھیں جب ملتان سے ٹرانسفر ہوکر اسلام آبادآیا…

    مزید پڑھیں
  • دسمبر- 2022 -
    11 دسمبر

    وزیراعلیٰ پنجاب میڈیا گریجویٹس انٹرنشپ پروگرام 2022

    (Hassan Bin Sajid, Lahore)کسی بھی ریاست کے تین ستون ہوا کرتے ہیں جن میں مقننہ (اسمبلی)، عدلیہ اور انتظامیہ کا اہم کردار ہے۔ اسی طرح میڈیا/ صحافت کو کسی بھی ریاست کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے۔ صحافت وہ شعبہ ہے جو عوام الناس کی آواز اور مسائل کو مقتدر حلقوں تک پہنچاتا ہے تو دوسری طرف اقتدار کے ایوانوں کی آواز و کارکردگی کو عوام الناس تک پہنچاتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر نگرانی وزیراعلیٰ پنجاب انٹرنشپ پروگرام 2022 کا آغاز کیا گیا جو کہ محکمہ تعلقات عامہ کے زیرنظامت جاری ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ حکومت پنجاب میڈیا گریجویٹس کی سکلز…

    مزید پڑھیں
  • 11 دسمبر

    معیار تعلیم گراوٹ کا شکار ہے

    محکمہ تعلیم کے حوالے پچھلے دنوں اخبارات میں کچھ خبریں تھیں۔ ٓج میں انہی خبروں کے بارے میں بات کروں گا۔ایک خبر کے مطا ق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے گورنمنٹ فرید کالج پاکپتن کے پرنسپل ساتھ کچھ ناروا اور نامناسب رویہ اپنایا ۔ جس پر اس کالج کے اساتذہ اور طلبا نے ڈپٹی ڈائریکٹر کے اس رویہ پر شدید احتجاج کیا ہے۔یہ کوئی پہلی شکایت نہیں ملکہ ان شکایات کا تسلسل ہے جو اساتذہ کو انتظامی عہدوں پر فائز اپنے ہی ساتھیوں کے خلاف ہوتی ہیں۔یہ بیوروکریٹس والا وہ مکروہ رویہ ہے کہ جس کی نقل ہمارے انتظامی عہدوں پر تعینات اساتذہ عام طور پر…

    مزید پڑھیں
  • 11 دسمبر

    ہم کس کی اولاد کس کے جانشین ہیں؟

    تحریر : ایاز امیریہ سوال اس لیے پوچھ رہے ہیں کہ بحیثیت ِقوم ہم میں کوئی خاندانی چیز نظر آتی نہیں۔ خاندانی لوگ ہوں تو کچھ اقدار ہوتی ہیں‘ ساری کی ساری اعلیٰ روایات نہ ہوں‘ کچھ تو ہوتی ہیں۔ خواہ مخواہ کی بُری بات نہیں کرنا چاہتے لیکن کوئی بتائے تو سہی کہ بحیثیت قوم ہماری اقدار کیا ہیں؟ کیا چوری چکاری کو بُرا سمجھا جاتا ہے؟ فریب اور دھوکا دہی کو بُری نظر سے دیکھا جاتا ہے؟ کیا جھوٹ بولنے والوں کو ہم بُری نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ یہاں تو کام الٹا ہے۔ جتنا بڑا فراڈیا اتنا بڑا نیتا۔ جتنا بڑا ڈاکہ اُسی…

    مزید پڑھیں
  • 9 دسمبر

    دستار انہیں دی ہے جو سر ہی نہیں رکھتے !

    محمد قیصر ممتازخیرپوری ایڈوکیٹمہنگای کا جن بے قابو ہو کر پاکستان بھر کے محلوں میں خوفناک انداز میں ہنگامہ آراٸی کر رہا ہے عوام شدید کرب میں مبتلا ہیں ایک عام آدمی کیسے اپنے گھر کا چولہا جلاتا ھے کسی کو کوٸی غرض نہیں سیاستدانوں کو اپنی پڑی ہے انہیں کوی غرض نہیں عوام الناس پر کیا بیت رہی ہے انہیں بس کرسی کی فکر ہے کوٸی بچانےکےچکر میں ہے تو کوٸی ہاۓ کرسی ہاۓ کرسی کے چکر میں ہے غریب کے گھر چولہا کیسے جلتا ہے جلتا بھی ہے یا نہیں لاقانونیت عروج پر ہے ہر شخصں بے یقینی کی کیفیت کا شکار ہے…

    مزید پڑھیں
  • 7 دسمبر

    یہاں کسی چیز نے ٹھیک نہیں ہونا!

    تحریر : ایاز امیربھاری دل سے یہ لکھنا پڑ رہا ہے لیکن جتنا بھی حالات کا جائزہ لیا جائے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ مسائل اتنے بڑھ چکے ہیں کہ ہمارے بس میں نہیں رہے۔ پھر یہ بھی ہے کہ ہماری صلاحیتیں محدود ہیں۔ جسے آپ اشرافیہ یا حکمران طبقہ کہتے ہیں اُس کا معیار ہر لحاظ سے بہت پست ہے۔ اجتماعی سوچ کوئی اتنی اونچی نہیں۔ سوچ میں گھٹیا پن بھی ہے۔ یہ کہاں کی روش یا روایت ہے کہ کسی نے کچھ کہا اور آپ کو وہ بات پسند نہ آئی تو بیہودہ طریقے سے اُسے اٹھا لیا اور پھر اُسے گھٹیا قسم…

    مزید پڑھیں
  • نومبر- 2022 -
    27 نومبر

    ملکی معیشت اور اکنامک ہٹ مین

    تحریر : سمیرا سلیم بدقسمتی سے پاکستان کئی مہینوں سے سیاسی اور معاشی طور پر حالت جنگ میں ہے ۔ ایسے میں وہ بڑی تقرری جس نے ملک میں ہیجان برپا رکھا تھا وہ بھی خوش اسلوبی سے طے پاگئی ہے ۔   عمران خان کا حقیقی آزادی لانگ مارچ بظاہر اختتام پذیر ہو گیا ہے تاہم عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختون خواہ کی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان نے ایک نئے سیاسی اور آئینی بحران کے خدشے کو جنم دیا ہے۔ جہاں ایک طرف عمران خان اس موجودہ نظام سے دل برداشتہ ہو کر پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں سے…

    مزید پڑھیں
  • 23 نومبر

    شاعری‘ محبت اور مزاحمت

    تحریر : شاہد صدیقیوہ ٹورونٹو میں اگست کی ایک خوش گوار سہ پہر تھی اور ہمارے دوست یعقوب ملک نے اپنے گھر چند دوستوں کو بلا رکھا تھا۔ کچھ ہی دنوں بعد میری پاکستان وا پسی تھی۔میں جون کے پہلے ہفتے میں یہاں آیا تھااور اب اگست کے مہینہ کا وسط تھا۔ دن‘ ہفتے‘ مہینے گزرنے کا پتا ہی نہیں چلا اور اب واپسی کی گھڑی آگئی تھی۔ اورآج کی دعوت یعقوب ملک کے گھر چند دوستوں کا اجتماع تھا جن میں قدرِ مشترک کتاب سے محبت اور ادب کا ذوق تھا۔ ان میں سلمان حیدر بھی تھا جو تقریباً پانچ سال قبل پاکستان سے…

    مزید پڑھیں
  • 23 نومبر

    جب سورج ڈھلنے کو ہو

    تحریر : ایاز امیرکتنی بار دیکھ چکے ہیں کہ جب اقتدار اور طاقت کا سورج غروب ہونے لگے تو حالات پر گرفت نہیں رہتی۔بام ِ عروج پر ایوب خان تھے تو اُن کے سامنے کوئی چیز ٹھہرتی نہیں تھی‘ اقتدار پر گرفت ڈھیلی پڑی تو گلی کوچوں میں اُن کے خلاف نعرے لگنے لگے۔ مثالیں دینے لگیں تو صفحہ بھر جائے۔ جنرل مشرف کا قضیہ ہمارے سامنے ہے‘ طاقتور تھے تو ہر چیز مٹھی میں تھی‘ پاؤں پھسلا تو قدم پھسلتے ہی گئے۔ آج کل کی صورتِ حال بھی کچھ ایسے ہی ہے۔ طاقت کے سرچشموں کی حالت کبھی ایسی نہ تھی۔ وہ زمانہ بھی…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site