کورونا وائرس

  • کورونا کا خدشہ: اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کی سکریننگ شروع!

    اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مسافروں کی سکریننگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکریننگ کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔بارڈر ہیلتھ سروسز کی ہدایت پر انٹرنینشل آرائیول لاؤنج میں کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی گئی ہے، جبکہ انٹرنیشنل آرائیول سمیت ایئر پورٹ کو ڈی انفیکیشن کرنے کے لئے سپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ہیلتھ کاؤنٹر پر عملے کے ساتھ اے ایس ایف اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں اور سول ایوی ایشن نے درخواست کی ہے کہ مسافر ہیلتھ…

    مزید پڑھیں
  • کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی کے…

    مزید پڑھیں
  • اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے میں…

    مزید پڑھیں
  • کورونا کے مزید 41 کیسز مثبت، 55 مریضوں کی حالت تشویشناک!

    اسلام آباد (نقارخانہ نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 501 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 501 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 41 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.75 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 55 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ صحت…

    مزید پڑھیں
  • کورونا کی چھٹی لہر، مزید ایک مریض زندگی کی بازی ہار گیا

    اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)کورونا کی چھٹی لہر کے وار دوبارہ بڑھنے لگے، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 033 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 38 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 53 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیں
  • کورونا کے مزید 43 کیسز مثبت، 48 مریضوں کی حالت نازک

    اسلام آباد (نقارخانہ نیوز ڈیسک)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 727 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 727 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 43 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.56 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 48 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ صحت…

    مزید پڑھیں
  • کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں کمی! =

    اسلام آباد(نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال ہوگیا۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال ہوگیا جبکہ 91 مریضوں کی حالت نازک ہے۔این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے16 ہزار 614 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 104 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 91 مریضوں کی حالت نازک ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی…

    مزید پڑھیں
  • کورونا کے باعث مزید 5 مریض چل بسے 526نئے مریض رپورٹ

    اسلام آباد(نقارخانہ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید5 مریض انتقال کر گئے۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 526 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، عالمی وبا کے باعث مزید 5 مریض انتقال کر گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 19 ہزار 312 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 156 کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔

    مزید پڑھیں
  • کورونا کی دوسری لہر میں تیزی، مزید 32 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 105 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں تشویشناک تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، نئے کیسز کے ساتھ ساتھ اموات کی شرح بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 2751 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 105 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4 لاکھ 45 ہزار 977 ہو گئی ہے، اب تک اس وبا سے 9010 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2265 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد وائرس سے نجات پانے والوں کی…

    مزید پڑھیں
  • برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

    برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

    برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جسے کووڈ 19 کے تیز رفتار پھیلاؤ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ کے وزیر صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو اس نئی قسم سے آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لندن اور جنوبی برطانیہ کے مختلف علاقوں میں کووڈ کیسز کی شرح میں نمایاں تیزی کے بعد سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم سے کیسز میں اضافہ کیسے ہو رہا ہے، تاہم برطانوی وزیر صحت کا کہنا…

    مزید پڑھیں
  • یواے ای اور بحرین چین کی ویکسین منظور کرنے والے پہلے ملک بن گئے

    یواے ای اور بحرین چین کی ویکسین منظور کرنے والے پہلے ملک بن گئے

    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین چین کی ویکسین منظور کرنے والے پہلے ملک بن گئے۔ اس سے قبل برطانیہ نے امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائی این ٹیک کی ویکسین کی منظوری دی تھی اور کورونا ویکسین کی منظوری دینے والا پہلا ملک بنا گیا تھا۔ طبی جریدے نیچر کے مطابق یو اے ای فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے 9 دسمبر کو چین کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔ اس کے علاوہ کویت نے بھی سعودی عرب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے امریکی و جرمنی کمپنیوں کی ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ متحدہ…

    مزید پڑھیں
  • افریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم کورونا وائرس کے ہاتھوں ہلاک

    افریقی ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم کورونا وائرس کے ہاتھوں ہلاک

    چار ہفتے قبل کورونا میں مبتلا ہونے والے سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی جان کی بازی ہار گئے۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے وزیراعظم تھے اور ایک ماہ قبل ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جنوبی افریقہ کے ایک اسپتال میں ان کا علاج ہو رہا تھا۔ نائب وزیراعظم تھیمبا مسوکو نے ان کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کو دوپہر کے وقت انہوں نے آخری سانس لی۔ سوازی لینڈ کی حکومت نے وزیر اعظم کی موت کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی کر دیا ہے۔ ڈلامینی پیشے کے لحاظ سے ایک بینکر تھے…

    مزید پڑھیں
  • کورونا وبا: اگلے 6 ماہ بدترین ثابت ہونے والے ہیں، بل گیٹس کی پیش گوئی

    کورونا وبا: اگلے 6 ماہ بدترین ثابت ہونے والے ہیں، بل گیٹس کی پیش گوئی

    مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وبا کے حوالے سے دنیا کے لیے اگلے 4 سے 6 ماہ بدترین ثابت ہونے والے ہیں۔ امریکی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا ہے کہ انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایولوشن نے امریکہ میں 2 لاکھ اضافی اموات کی پیش گوئی کی ہے۔ کورونا کو بل گیٹس کی سازش قرار دینے والے ہزاروں لوگوں کا لندن میں مظاہرہ بل گیٹس اور بارک اوبامہ نے کئی برس پہلے وبا کا خطرہ کن الفاظ میں ظاہر کیا تھا؟ کورونا خاتمے کے بعد زندگی کیسی ہو گی؟ بل گیٹس…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site