تازہ ترین

  • سندھ بلدیاتی الیکشن نتائج میں تاخیر!!! فافن رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

    اسلام آباد(نقارخانہ نیوزڈیسک) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے پرامن اور منظم انتخابی عمل کو گہنا دیا۔فافن کے مطابق سند ھ کے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے دوسرے مرحلےکے دوران کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح میں خاصا فرق رہا جب کہ انتخابی عمل پرامن اور نسبتاً منظم رہا تاہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیر کی بنا پر لگائے جانے والے دھاندلی کے الزامات نے انتخابات کی شفافیت…

    مزید پڑھیں
  • کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی کے…

    مزید پڑھیں
  • اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے میں…

    مزید پڑھیں
  • عمران خان کے جیل جانے پر ناخوش جنرل باجوہ کپتان کو بچانے کیلئے گواہی دینے کو تیار ؟

    اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) سائفر ٹرائل ،خان نے ٹرمپ کارڈ کھیل دیا ، 2صفر سے لیڈ ۔۔خان کے جیل جانے پر ناخوش جنرل باجوہ کپتان کو بچانے کیلئے گواہی دینے کو تیار ؟خان کی نئی بڑی چال اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دے گی ؟۔۔۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے : 

    مزید پڑھیں
  • ایک ارب کی خطیر رقم خرچ کر دی گئی ، نواز شریف کی بریت کی مکمل کہانی رئوف کلاسرا سامنے لے آئے

    اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) ایک ارب کا خرچہ پانی ، نواز شریف کی بریت کی اندرونی ہوشربا کہانی رئوف کلاسرا کی زبانی ۔۔سابق FBIسربراہ جیمز کومی پوری نیب پر بازی لے گیا۔۔عمران خان کا جیل سے پہلا خط،قاضی فائز عیسیٰ سے بڑا مطالبہ۔۔سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں عمران خان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے خط کے حوالے سے انکشاف کیا ۔ خط میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے، تحریک انصاف کو آزادانہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جارہی لہٰذا الیکشن کمیشن کوپابند کیا جائےکہ وہ پی…

    مزید پڑھیں
  • اگر نواز شریف نے بری ہونا تھا اوران کیخلاف کیسز میں جان نہیں تھی تو پھروہ ابھی تک لندن کیا کر رہے تھے

    اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) اگر نواز شریف کیخلاف کیسز میں جان نہیں تھی تو پھروہ ابھی تک لندن کیا کر رہے تھے ، شہباز حکومت میں بھی واپس نہ آئے ، رئوف کلاسرا نے کچا چٹھا کھول دیا۔۔ رئوف کلاسرا کا اس حوالے سے کیا کہنا تھا ، ویڈیو ملاحظہ کیجئے ۔۔

    مزید پڑھیں
  • اڈیالہ میں قید عمران خان کی بڑی چال، بڑے بڑے نام نظر انداز ، بیرسٹر گوہر کو ہی PTI کے نئے چیئر مین کے طور پر کیوں منتخب کیا ؟اصل کہانی اب سامنے آئی

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نواز شریف نیا لاڈلا ،کیسز جھوٹے تھے تو سابق وزیر اعظم چار سال لندن کیوں رہے یہاں تک کے بھائی کی حکومت میں بھی واپس نہیں آئے ، عمران خان نے بڑے بڑے نام نظر انداز کرکے آج بیرسٹر گوہر کو ہی نئے چیئر مین کیلئے کیوں نامزد کیا ہے ۔ ان تمام باتوں سے رئوف کلاسرا نے اپنے آج کے وی لاگ میں پردہ اٹھادیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی 11 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا ہے ۔ اس حوالے سے رئوف کلاسرا کا اپنے وی لاگ…

    مزید پڑھیں
  • عمران خان کل واپس آرہے ہیں ؟ سینیٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس دوران کیا بڑے انکشافات کر دیے

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔سینیٹر علی ظفر کا بیرسٹر گوہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا حکم دیا، پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم الیکشن کمیشن گئی، الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن پر اطمینان کا اظہارکیا تھا۔ سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا الیکشن کمیشن نے زبانی فیصلہ تحریری فیصلے میں تبدیل کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے 20 دن کے اندر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دیا، ہم ہفتے کے دن انٹرا…

    مزید پڑھیں
  • الیکشن گیم تبدیل ؟خان کی فوج ساتھ صلح، پرویز الٰہی ذریعے کیا بڑی آفر کر دی گئی ،بڑی خبر

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمران خان کی فوج سے صلح، اپنے وکیل اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کے ذیعے سوشل میڈیا انفلوئنسرزاور یوٹیوبرز کو بھی الوداع کہہ دیا ،پرویز الٰہی ذریعے بڑی ڈیل کی آفر، اہم انکشافات ۔تفصیلات کے مطابق آجعمران خان کے الیکشن کمیشن کے حکم پر کروائے جانے والے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے حوالے سے سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر بحث مباحثہ جاری ہے جبکہ اس حوالے سے مختلف خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ آج عمران خان سے ملاقات کے بعد سینئر پارٹی صدر اور وکیل شیر افضل مروت کا کا کہنا…

    مزید پڑھیں
  • سابق وزیراعظم نواز شریف کا پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس!

    لندن (نقارخانہ نیوز ڈیسک)قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نےسابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر پیغام میں إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لکھا ۔ اس سے قبل صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ، وزیراعظم نے مرحوم کی…

    مزید پڑھیں
  • پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگا!

    دبئی(نقارخانہ نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے میں درخواست کردی گئی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت لانے لیے طیارہ کل پاکستان سے دبئی کے لیے صبح گیارہ بجے روانہ ہوگا ۔خصوصی طیارہ نور خان ائیر بیس سے دبئی کےالمکتوم ایئرپورٹ پہنچے گا۔واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے ہیں ، جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 18 مارچ، 2016 سے متحدہ عرب امارات…

    مزید پڑھیں
  • پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہار تعزیت

    اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)پاکستان کی عسکری قیادت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ پرویز مشرف سابق صدر، سابق جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف رہے، اللہ مرحوم جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کو غریق رحمت کرے اور اللہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے پسماندگان کو صبر و ہمت دے۔اس کے علاوہ نیول چیف ایڈمرل…

    مزید پڑھیں
  • پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس!

    اسلام آباد(نقارخانہ نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔عارف علوی نے پرویز مشرف کے لیے دعائے مغفرت کی اور ورثا کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔اس کے علاوہ وزیر اعظم شہبازشریف نے پرویز مشرف کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور ایک بیان میں کہا کہ مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔دوسری جانب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی پرویز مشرف کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ دکھ کی…

    مزید پڑھیں
Back to top button
تازہ ترین is highly popular post having 1 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site