ایمازون

  • انتخاب

    ایمازون کے نمائندوں کا بھارت کے پارلیمانی پینل کے سامنے پیش ہونے سے انکار

    ایمازون کے نمائندوں  نے بھارت میں پرائیویسی بل پر نظرثانی کرنے والے پارلیمنٹری پینل کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ معروف امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سب ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔ بھارتی حکومت کے پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل پر نظر ثانی کرنے والے  پینل کی سربراہ میناکشی لکھی کا کہنا ہے کہ اگر ایمازون کے نمائندے 28 اکتوبر سے پہلے پیش نہیں ہوئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکام کے مطابق اس بل سے کچھ غیرملکی ٹیکنالوجی  کمپنیوں کو ممکنہ طور پر مسائل ہو سکتے ہیں، یہ بل ان کمپنیوں کے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابٹیکنالوجی کی 4 بڑی کمپنیوں نے کس طرح اپنی طاقت کو ناجائز استعمال کیا؟

    ٹیکنالوجی کی 4 بڑی کمپنیوں نے کس طرح اپنی طاقت کو ناجائز استعمال کیا؟

    قانونی ماہرین نے دنیا کی 4 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنی طاقت کے ناجائز استعمال کے خلاف تحقیقی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ منگل کو ریلیز کی گئی رپورٹ میں چار بڑی کمپنیوں گوگل، فیس بک، ایمازون اور ایپل کے خلاف ایک سال چار ماہ سے جاری تحقیقات کا خلاصہ تحریر کیا گیا ہے۔ ڈیموکریٹک قانون دانوں کی جانب سے ان 4 کمپنیوں پر لگائے گئے الزامات کی توثیق کی گئی ہے۔ ایمازون پر الزامات ایمازون نے بطور معروف آن لائن ریٹیلر اور سب سے بڑی ای کامرس مارکیٹ اپنی طاقت کو دوسری کمپنیوں کو گرانے میں استعمال کیا ہے۔ ایمازون میں کام کرنے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابایمازون کو ڈرونز کے ذریعے سامان کی گھروں تک ترسیل کی اجازت مل گئی

    ایمازون کو ڈرونز کے ذریعے سامان کی گھروں تک ترسیل کی اجازت مل گئی

    ایمازون کمپنی کو امریکی حکومت نے ڈرون کے ذریعے اشیاء کی سپلائی کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب ایک ٹرائل پروگرام کے تحت وسیع پیمانے پر ڈرون کا استعمال شروع ہو جائے گا۔ امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کی طرف سے یہ اجازت ایمازون پرائم ایئر کو دی گئی جو ایمازون کی ہی ایک شاخ ہے۔ دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک ہی دن میں حیرت انگیز اضافہ کورونا کے خلاف جنگ میں اپنی فیاضی سے پوری دنیا میں مقبول ہونے والے جیک ما کی کہانی دبئی میں کورونا وائرس کے خلاف ڈرونز کا…

    مزید پڑھیں
  • انتخابدنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک ہی دن میں حیرت انگیز اضافہ

    دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں ایک ہی دن میں حیرت انگیز اضافہ

    ایمازون کے بانی جیف بیزوز پہلے ہی دنیا کے امیر ترین شخص ہیں لیکن انھوں نے ایک ہی دن میں اپنی دولت میں 10 ارب پاؤنڈ (13 ارب ڈالرز) کا اضافہ کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ان کی ذاتی دولت 189 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ بیزوز کی دولت میں ایک ہی دن میں ہونے والا زبردست اضافہ ملکہ برطانیہ کے 350 ملین پاؤنڈ میں تقریباً 30 گنا اضافے کے برابر ہے۔ ان کی دولت برطانیہ کی سب سے بڑی فارماسیوٹیکل کمپنی استرازینکا سے بھی زیادہ ہے۔ جس کی  قدر و قیمت یا مالیت اسٹاک ایکسچینج…

    مزید پڑھیں
  • انتخابایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل فون سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا کیوں کہا؟

    ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل فون سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کا کیوں کہا؟

    جمعہ کے روز ایمازون میں کام کرنے والے اسٹاف کو ایک انٹرنل میمو جاری کیا گیا جس میں ملازمین کو فوری طور پر ٹک ٹاک ایپ ختم کرنے یا ہٹانے کا کہا گیا۔ ایمازون نے کہا تھا کہ کمپنی کی جانب سے ٹک ٹاک کو ہر قسم کی موبائل ڈیوائس سے ہٹانے کی ہدایت اس خدشہ کے پیش نظر کی گئی کہ کہیں کوئی ان کی کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل نہ کر سکے۔ مگر اب ایمازون نے وضاحت کی ہے کہ یہ ای میل غلطی سے ان کے ملازمین کو بھیجی گئی۔ یہ ایپ ایک چینی کمپنی کی ملکیت ہے جس کی…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site