بالی ووڈ

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹبھارتی اداکارہ آریا بینرجی کی پراسرار موت، گھر پر مردہ پائی گئیں

    بھارتی اداکارہ آریا بینرجی کی پراسرار موت، گھر پر مردہ پائی گئیں

    بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ آریا بینرجی پراسرار طور پر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئی ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق آریا بینرجی کی نوکرانی نے گھر کی گھنٹی بجائی اور فون پر بھی کالز کیں مگر جواب نہ آیا جس پر اس نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے آ کر گھر کا دروازہ توڑا تو بیڈروم میں 33 سالہ بھارتی اداکارہ کی لاش ملی، بستر کے ساتھ شراب کی متعدد بوتلیں بھی ملی ہیں۔ نوکرانی کے مطابق آریا اپنے گھر میں پالتو کتے کے ساتھ رہتی تھیں اور لوگوں سے بہت کم رابطہ رکھتی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹمعروف بھارتی کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

    معروف بھارتی کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

    بھارت کے معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو دل کا دورہ پڑانے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی فوری طور پر انجیوپلاسٹی کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریمو ڈی سوزا کو ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 46 سالہ کوریوگرافر کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ پریس آف انڈیا کے مطابق ریمو ڈی سوزا کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی حالت قدرے بہتر ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں انڈر آبزرویشن رکھا ہوا ہے۔ بھارت کے معروف…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹعامر خان کی ایک حرکت کی وجہ سے 5 برس ناراض رہی، جوہی چاولہ کا انکشاف

    عامر خان کی ایک حرکت کی وجہ سے 5 برس ناراض رہی، جوہی چاولہ کا انکشاف

    بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی ایک حرکت کی وجہ سے ان کے اور جوہی چاولہ کے درمیان فلم ’عشق‘ کی شوٹنگ کے دوران بات چیت بند ہوگئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’عشق‘ کی ریلیز کو 28 نومبر کو 23 سال مکمل ہوئےہیں، فلم عشق کی کاسٹ میں عامر خان اور جوہی چاولہ کے علاوہ اجے دیوگن اور کاجول نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ عامر خان اور جوہی چاولہ نے ایک ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ 1988 میں ریلیز ہونے والی فلم ’قیامت سے قیامت تک’ عامر خان اور جوہی…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹبالی ووڈ کے سینئر اداکار وشوا موہن انتقال کر گئے

    بالی ووڈ کے سینئر اداکار وشوا موہن انتقال کر گئے

    بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار وشوا موہن انتقال کر گئے ہیں۔ وشوا موہن کی عمر 84 برس تھی، ممبئی میں ان کا انتقال ہوا ہے۔ انہوں نے منا بھائی ایم بی بی ایس، سوا دیس، پریم رتن دھن پایو اور دیگر کئی فلموں میں کام کیا تھا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک جرنلسٹ کے طور پر کیا، بعد ازاں انہوں نے اداکاری کو بطور پروفیشن اپنا لیا۔ وشوا موہن بڈولا بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار ورون بڈولا کے والد تھے، ان کے بیٹے نے والد کی موت پر ایک دکھ بھرا خراج تحسین پیش کیا ہے۔…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹبھارتی اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

    بھارتی اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

    بھارتی اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے، وہ اسٹیج، فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار تھے، ان کی عممر 53 برس تھی۔ بھارت ذرائع ابلاغ کے مطابق آصف بسرا کی پھندا لگی نعش گھر میں لٹک رہی تھی، وہ ہماچل پردیش میں کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہیں اور مختلف امکانات کا جائزہ لے رہی ہیں۔ بھارت کی فلم انڈسٹری میں خودکشی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں، اس حوالے سے کئی اسکینڈلز بھی سامنے آئے تھے جن میں معروف فلم سازوں اور اداکاروں کی بالی ووڈ پر…

    مزید پڑھیں
  • انتخاببھارت کے معروف شاعر جاوید اختر نے اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ کر دیا

    بھارت کے معروف شاعر جاوید اختر نے اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ کر دیا

    بالی ووڈ کے معروف شاعر اور گیت کار جاوید اختر نے اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ سشانت سنگھ کی موت کے بعد بالی ووڈ کی چند نامی شخصیات کے خلاف بات کرنے پر اداکارہ کنگنا رناوت میڈیا میں موضوع بحث رہ چکی ہیں۔ جاوید اختر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سشانت سنگھ کی موت کے بعد ایک انگریزی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو نے اداکارہ نے ان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے میٹروپولیٹن میجسٹریٹ کورٹ میں بتایا کہ اداکارہ…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینبالی ووڈ کی پر کشش و مسحور کن سلیبریٹیز کون سی ہیں؟

    بالی ووڈ کی پر کشش و مسحور کن سلیبریٹیز کون سی ہیں؟

    بھارت کے 23 شہروں کے 60 ہزار افراد کے رد عمل کو سامنے رکھ کر سلیبریٹیز ریسرچ رپورٹ تیار کی گئی ہے جس کے مطابق امیتابھ بچن کے حق میں 88 فیصد افراد نے رائے دی ہے جبکہ اکشے کمار کو 86.8 فیصد افراد نے بالی ووڈ کی سب سے قابل اعتماد شخصیت قراد دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق جاذب نظر دیپکا پاڈوکون 82.8 فیصد افراد کی رائے کے ساتھ بالی ووڈ کی سب سے قابل اعتماد اداکارہ قرار پائی ہیں جبکہ انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی کوانڈین سلیبریٹیز جوڑوں میں پہلی پوزیشن دی گئی ہے۔ اسی طرح معروف ٹی وی سٹار کپل…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹبالی ووڈ اداکارہ لیونیا لودھی کا مہیش بھٹ پر ہراسانی کا الزام

    بالی ووڈ اداکارہ لیونیا لودھ کا مہیش بھٹ پر ہراسانی کا الزام

    بالی ووڈ اداکارہ لیونیا لودھ نے معروف فلم ساز مہیش بھٹ پر ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے انہیں فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا ڈان قرار دے دیا۔ لیونیا لودھ کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تقریباً 2 منٹ کی ویڈیو نے بالی ووڈ میں ڈرگ اسمگلنگ اور اداکاروں کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی فیملی کے تحفظ کے لیے بنائی گئی ویڈیو میں دیگر کئی  انکشافات کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ وہ مہیش بھٹ کے بھتیجے سمت سبھروال کی بیوی ہیں اور انہوں نے اس سے طلاق کے لیے درخواست دائر…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کے کینسر میں مبتلا ہونے کی غیرمصدقہ خبریں میڈیا میں گردش کر رہی تھیں، اب انہوں نے خود ان کی تصدیق کر دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو میں 61 سالہ اداکار نے کہا ہے کہ انہیں کینسر کا مرض لاحق ہو گیا ہے تاہم وہ اسے شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سنجے دت کی گرفتاری اور اعتراف جرم کی تفصیلی کہانی سابق پولیس کمشنر کی زبانی سنجے دت اور رشی کپور، رقابتیں، جھگڑے اور آخرکار لازوال دوستی کی داستان سنجے دت نے مزید کہا کہ وہ نومبر میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ بھی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابعامر خان، سلمان خان سمیت کئی بھارتی اداکاروں نے چینلز اور اینکرز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

    عامر خان، سلمان خان سمیت کئی بھارتی اداکاروں نے چینلز اور اینکرز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

    عامر خان، سلمان خان اور اجے دیوگن سمیت بالی ووڈ کے کئی معروف اداکاروں نے بھارت کے دو نیوز چینلز اور ان کے اینکرز کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ مختلف اداروں اور ہدایتکاروں کی جانب سے ری پبلک ٹی وی کے پرناب گوسوامی اور پردیپ بھاندری جب کہ ٹائمز ناؤ کے راہول شیو شنکر اور نویکا کمار پر مقدمہ دہلی ہائی کورٹ میں دائر کیا گیا ہے۔  اداکار و ہدایتکار عامر خان، سلمان خان، اجے دیوگن، انیل کپور، فرحان اختر، کبیر خان اور کئی دوسرے شوبز ستاروں نے دو ٹی وی چینلز کے خلاف ہتک آمیز اور توہین آمیز تبصرے…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site